قیصر سجاد
رکن
- شمولیت
- نومبر 17، 2014
- پیغامات
- 97
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 68
اگر آپ مسکرائے ہوتے تو یقینا آگے آگ بگولہ نہ ہوتے ۔ خیر آپ کی مرضی روئیں یا ہنسیں ، ’’ قادیانی دہشت گرد تنظیم ‘‘ کتاب کا ٹائٹل آپ کا منہ چڑا رہا ہے کہ دوسروں پر تنقید کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانک لینا بڑی رسوائی سے بچالیتا ہے ۔
جب آپ سے سوال ہی نہیں بنتا تو ہمیں جواب بنانے کی کیا ضرورت ہے ۔
یہ گولیاں کسی اور کے ساتھ کھیلیں ، شاید آپ کا داؤ لگ جائے ، بریلوی دیوبندی جو بھی ہیں ہم میں اور ان میں یہ بات مشترک ہے کہ وہ مرزے قادیانی کو جھوٹا اور مستحق لعنت سمجھتے ہیں ۔
ہمارے آپس میں جو مرضی معاملات ہوں لیکن آپ کی ’’ ٹھکائی ‘‘ کے لیے ہم سر بکف سر بلند ہیں ۔ ان شاءاللہ ۔
جھوٹے نبیوں پر ان سب کی لعنت بے شمار ۔
دہشت گردوں پر اللہ اور اور اس کے رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بے شمار لعنت ہو ۔
قادنانیوں کے خلاف ہم اتحاد صرف ظاہر نہیں کرتے بلکہ متحد ہیں ۔ کئی معاملات میں ہمارے آپسی اختلافات ہیں ، لیکن آپ کس منہ سے ان کو وجہ بنا کر طنز کر رہے ہیں ؟چلو شکر ہے آپ کو اپنی دہشت گردی کا اعتراف تو ہو گیا تب ہی '' دوسروں پر تنقید کرنے سے پہلے '' کا ارشاد خودی فرما دیا ۔
ایک ہی آیت سے ٹھکائی تو میں نے کر دی ہے دیوبندی ، وہابی اور بریلوی مذہب کی تب ہی تو سب مل کر موضوع سے بھاگنے کی ترکیب چلاتے رہے ۔
اور73فرقوں والی حدیث یاد آگئی آپ کی یہ بات پڑھ کر '' ہمارے آپس میں جو مرضی معاملات ہوں '' ، حدیث سے بھی یہی ثابت ہوتا ہے کہ 72 یہودی طرح ہو جائیں گے اور کافروں کی تو یہ علامت بھی قرآن حدیث اور تاریخ سے واضح ہوتی ہے کہ آپس مین کتوں اور جنگلی جانوروں طرح لڑتے مرتے ہیں لیکن جب مومنوں کی جماعت کے خلاف کام کرتے ہیں تو خود کو بڑا متحد ظاہر کرتے ہیں ۔ سارے اعتراف خود ہی آپ کے ہاتھوں اللہ ہمیشہ نکلواتا ہے ۔
بسم اللہ الرحمن الرحیمالسلام علیکم
آپ سب نے لائبریری سیکشن میں ایک ایسی بحث چھیڑ دی ہے ، جس کو عقلی اور علمی دلائل سے مخالف فریق کو نہیں سمجھایا جا سکتا ، اور جب وہ شدید بضد ہو کہ میں نہ مانوں گا
میرے خیال میں ایک طے شدہ بات کو دوبارہ زندہ رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں ،قادیانیوں کو ایک متفقہ فیصلہ کے تحت کافر قرار دیا جا چکا ہے اور اس پر قوانین بھی بن چکے ہیں ،اور اس پر سیر حاصل بحث بھی ہو چکی ہے
اب آپ سب بھائی کیا ان علماء سے زیادہ سمجھدار ہیں ،جو یہ فیصلہ کر چکے ہیں اور کیا احسان احمد صاحب اپنے خلیفہ اور اس کے ساتھیوں سے زیادہ عقل مند ہیں جن سے اسمبلی میں سوال جواب ہو چکے ہیں ،
اور رابطہ عالم اسلامی کی قراردار بھی اسی سلسلے میں آ چکی ہے ، اور قومی اسمبلی کی طویل بحث جو کہ 3000 صفحات سے زیادہ پر مشتمل ہے ،اور وہ فیصلہ کن نتائج دے چکی ہے ،پھر پرانی اور نایاب کتب کے نام سے جو کہ بالکل اس بحث کے لئے غلط سیکشن ھے
اس لئے اس موضوع کو مکمل طور پر بند کیا جائے ،شکریہ
جی اللہ نے جو کرنا تھا وہ قرآن میں بتایا ہوا ہے اسی پر ہمارا عقیدہ ہے ، اور حضرت عیسی علیہ السلام کے واپس آنے کا قرآن حدیث میں کوئی ذکر نہیں اگر ان کے واپس آنے کا کوئی اللہ نے بنایا ہوتا طریقہ تو قرآن میں وفات کے بعد دوبارہ آنے کا ذکر کر دیا ہوتا لیکن اس بارہ میں قرآن خاموش ہے ، محض نزول کا ذکر آیا ہے حدیث میں اور نازل ہونے سے مراد واپس آنا نہیں ہوتا ، اللہ سب کچھ کر سکتا ہے لیکن امت میں سے ہی کسی کو ابن مریم کا لقب اللہ اور رسول نہیں دے سکتے ؟ اللہ کی قدرت کا انکار تو آپ کو ہے ہمیں نہیں ، اور مرے ہوئے کے دوبارہ آنے کا عقیدہ تو شیعہ عقیدہ ہے جسے رجعت کہتے ہیں جو اہلسنت کے نزدیک باطل ہے ، اب ایک باطل عقیدہ کے لیے آپ رجعت جیسے جھوٹ پر بنے عقیدہ کو مان لینے کے لیے تیار ہو گئے ؟ عقائد کی بنیاد قیاس بازی پر نہیں ، قرآن و حدیث پر رکھی جاتی ہے ۔السلام و علیکم و رحمت الله -
میرے خیال میں جب ہم کسی مخالف فریق یا گروہ سے بحث و مباحثہ کرتے ہوے ذاتی سطح پر اس سے مقابلہ کرتے ہیں - تو یہ بحث طول اختیار کر جاتی ہے اور نتیجہ کچھ بھی نہیں نلکلتا -آج کے متعدد فرقے شخصیت پرستی کے زیر اثر ہونے کی بنا پراپنی شکست تسلیم نہیں کرتے - کیوں کہ ان کے نزیک مخالف فریق کی حق بات کو قبول کرنا ان کے فرقے یا ان کے امام کی شکست ہوتی ہے - اس لئے میرے خیال میں ہمیں طوالت سے بچنے کے لئے اصل موضوع پر بحث و مباحثہ کرنا چاہییے - اور @احسان احمد صاحب کو یہ سمجھانا چاہیے کہ جن حضرت عیسیٰ علیہ سلام کے آمد ثانی کے وہ منکر ہیں -وہ عقیدہ قرآن و احادیث نبوی کی رو سے بہر حال برحق ہے - قرآن کریم کی آیات کے جس مفہوم کے ذریے وہ اس عقیدے کا انکار کررہے ہیں اور ماضی میں بھی جن علماء نے اس عقیدے کا انکار کیا ہے - اس کی وجہ صرف یہ تھی کہ انہوں نے اس پر اپنے عقلی گھوڑے دوڑاے تھے- جب کہ وہ یہ بھول گئے کہ وہ الله رب العزت جو اپنے برگزیدہ پیغمبر حضرت عیسیٰ علیہ سلام کو مردوں کو زندہ کرنے کا معجزہ عطا کرسکتا ہے کیا وہی الله رب العزت ان حضرت عیسیٰ علیہ سلام کو توفی کی حالت ختم کرکے کیا انھیں دوبارہ زندگی عطا کرکے دنیا میں واپس نہیں لا سکتا ؟؟؟-