• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نبی اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور رزق کھاتے ہیں ، با دلائل

شمولیت
فروری 19، 2014
پیغامات
91
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
83
اسکا کوئى جواب دیں
آخر اُس شخص سے زیادہ بہکا ہوا انسان اور کون ہوگا جو اللہ کو چھوڑ کر اُن کو پکارے جو قیامت تک اسے جواب نہیں دے سکتے ، بلکہ اِس سے بھی بے خبر ہیں کہ پکارنے والے اُن کو پکار رہے ہیں (5)الاحقاف
ان کے تمام دلائل ایک طرف ،،،،،،،صرف ایک آیت ہی کافی ہے سمجھنے کے لئے
اور جب تمام اِنسان جمع کیے جائیں گے اُس وقت وہ اپنے پکارنے والوں کے دشمن اور ان کی عبادت کے منکر ہوں گے۔ (6)الاحقاف
قیامت تک کا مطلب واضع ہے یہ بتوں کے لئے نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور جواب میں انکار ،،،،،یہ بھی واضع امر ہے،،،،،،،،،،تو صحابی کا عقیدہ قرآن کے برعکس کیسے ہوسکتا ہے؟؟؟
 
شمولیت
اپریل 10، 2015
پیغامات
46
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
17

بهائى اسکے صحيح یا ضعیف ہونے کو واضح کریں
 
شمولیت
فروری 19، 2014
پیغامات
91
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
83
یعنی اس قصہ کے
اس کی تخریج کو واضع تو شیوخ ہی کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ ذرا یک لمحہ کے لئے قرآن کی آیت کو مد نظر رکھتے ہوئے اس حدیث کے متعلق سوچیں ،،،،،کیا ایسا عمل صحابی کا قرآن کے خلاف ہوسکتا ہے
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
بهائى اسکے صحيح یا ضعیف ہونے کو واضح کریں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ انتہائی ضعیف اور مکذوبہ روایت ہے، اگر عربی میں چاہو تو فوراً تصیل پیش کردی جائے، ذرا محلت ہو تو کچھ اردو میں بھی بیان کر دیا جائے گا، ان شاء اللہ!
 
شمولیت
اپریل 10، 2015
پیغامات
46
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
17
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ انتہائی ضعیف اور مکذوبہ روایت ہے، اگر عربی میں چاہو تو فوراً تصیل پیش کردی جائے، ذرا محلت ہو تو کچھ اردو میں بھی بیان کر دیا جائے گا، ان شاء اللہ!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، عربی میں مجھے بھی ملا ابن عبد الھادی کا تبصرہ الصارم المنکی کے حوالے سے لیکن یہ اور مزید بھی اردو میں درکار ہے۔ جزاک اللہ خیرا
 
شمولیت
اپریل 10، 2015
پیغامات
46
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
17
اور اس آیت کی تفسیر بھی ملے تو مہربانی ہوگی
ولو أنهم إذ ظلموا أنفسهم جاؤوك إلى اخر الآية
 
Top