- شمولیت
- مارچ 03، 2011
- پیغامات
- 4,178
- ری ایکشن اسکور
- 15,351
- پوائنٹ
- 800
@ماھنہہر قادری
میں نے پہلے بھی سوال کیا ہے، کئی بار آپ کو اپنی پوسٹ کا جواب دینے کا کہا ہے، لیکن آپ توجہ کرنے کی بجائے اپنی بات کر رہی ہیں۔
آپ سے سوال ہے کہ ہاروت ماروت آپ کے نزدیک کیا ہیں؟ انہیں فرشتہ کہا جائے گا یا بشر؟؟؟
واضح رہے کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں فرشتہ ہی قرار دیا ہے، جس کے متعلق آیت کریمہ پیچھے کوٹ کی تھی جس کا ابھی تک آپ کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا۔ (اگر آپ اپنی رٹ لگاتی رہیں گی تو بات چیت کو آگے بڑھانا مشکل ہوجائے گا۔)
بالکل اسی طرح آپ نے اپنا موقف یہ بیان کیا ہے کہ نبی کریمﷺ کی ولادت بطور بشر ہوئی تھی۔ ٹھیک ہے ہمیں اس پر اتفاق ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ وہ نور کب بنے؟ کیا ایک ہی شخصیت جس کی ولادت آپ کے نزدیک بطور بشر ہوئی، جنہیں اللہ رب العٰلمین نے بھی بشر کہا اور نبی کریمﷺ نے بھی بارہا اپنے آپ کو بشر باور کرایا، وہ نور میں کب اور کیسے تبدیل ہوگئے؟ ایک ہی شخصیت میں دو جنسیں کیسے جمع ہوگئیں؟؟؟ اس کا جواب آپ پر ادھار ہے!

Last edited: