عدیل سلفی
مشہور رکن
- شمولیت
- اپریل 21، 2014
- پیغامات
- 1,717
- ری ایکشن اسکور
- 430
- پوائنٹ
- 197
ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ وسلم آپ کو نبوت کب ملی تو آپ صلی اللہ وسلم نے فرمایا ابھی حضرت آدم علیہ السلام روح اور جسد کے درمیان تھے اس سے بھی پہلے نبوت مجھے مل چکی تھی۔
اس حدیث کے ترجمہ میں تحریف کی گئی ہے
اصل ترجمہ یوں بنتا ہے ک
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا اے اللہ کے رسول صلى اللہ علیہ وسلم آپکی قسمت میں نبوت کب لکھی گئی ؟
تو آپ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسوقت جبکہ ابھی آدم روح و جسد کے درمیان( یعنی تخلیق کے مراحل ) میں تھے