محترمہ نے لکھا ہے کہ"فی الحال جو بحث چل رہی ہے اسکوخلط مت کریں"
محترمہ پہلے آپ اپنا عقدہ پڑھیں ("آسان الفاظ میں ہمارا موقف یہ کہ (آپ ظاہر کے لحاظ سے بشر اور حقیقت کے لحاظ سے نور ہیں:)
اپنے اس مذعومہ عقیدہ پر جنابہ نے ابھی تک کوئی ایک دلیل پیش نہیں کی اور اہل باطل کی طرح ادھر اُدھر گھوم رہی ہیں اور دوسروں کو کہتی ہیں کہ" بحث کو خلط مت کریں"؟پہلے اپنی اس بات پر خود عمل تو کر کے دیکھائیں !
محترمہ اس سے پہلے بھی چند بھائیوں نے یہ مطالبہ کیا ہے کہ صرف ایک آیت یا صرف ایک حدیث کہ جسکا ترجمہ ہو کہ "آپ صلی اللہ علیہ وسلم ظاہر کے لحاظ سے بشر اور حقیقت کے لحاظ سے نور ہیں " نقل کر دیں بات ختم لیکن جنابہ اس طرف آنے کا نام ہی نہیں لیتیں آخر کیوں؟
دیکھتا ہوں کہ جنابہ کب اس عقیدہ کے مطابق دلیل پیش کرتی ہیں ؟