lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
بهت عمده، جزاک الله خیراعجیب بات ہے کہ بڑے دھڑلے سے نبی اکرمﷺ کی ذات مبارکہ پر بحث کی جاتی ہے کہ آپ یہ جانتے ہیں اور یہ نہیں جانتے۔ آپ ﷺ کی ذات پر بحث کرنے کی جرات کرنا،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ایمان کی بربادی ہے،کیونکہ جب بحث کی جاتی ہے تو مقابلہ میں جوش و جذبہ سے ،نہ جانے کون سا ایسا لفظ زبان سے نکل جائے جس سے ایمان ہی تباہ ہو جائے ،اس لئے بہت احتیاط سے گفتگو کرنی چاہئے ،اور ایک عامی شخص کو چاہے کہ وہ اس مسلئہ پر خاموشی اختیار کرین۔ میرے خیال میں اب اس موضوع پر بحث ختم کرنی چاہئے۔کیونکہ بہت لکھا جا چکا ہے۔
السلام علیکممولانا احمد رضا خان صاحب نے بھی فرمایا ہے کہ اللہ کہ علاوہ کسی اور کو عالم الغیب کہنا مکرو ہے،۔