• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نبی علیہ السلام کیلئے علم غیب کا عقیدہ رکھنے والا کافر ہے فقہاء احناف کا فتوی

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔۔واقعی ہی بہت سے لوگ یہ اعتقاد رکھتے ہیں، جبکہ احناف کی اپنی کتابوں میں یہ لکھا ہے، مگر وہ حق ماننے سے عاری ہیں۔اللہ تعالی انہیں ہدایت دے۔
 
عزمی

رکن
شمولیت
جون 30، 2013
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
304
پوائنٹ
43
ہمارے ہاں بہت لوگ ایسے ہیں جو اطلاع عن الغیب اور علم غیب کے درمیان فرق نہیں سمجھتے ،ضرورت لوگوں کو کافر بنانے کی نہیں ،بلکہ اچھے انداز سے بات سمجھانے کی ضرورت ہے۔اور اس مسلئہ میں لفظی اختلاف زیادہ ہے،اور حقیقی اختلاف بہت کم ہے،اور بعض لوگوں کی اس مسلئہ سے روٹیاں جڑی ہوئی ہیں،اس لئے وہ سمجھانے کے بجائے کافر کافر کی گردان سے زیادہ کام لیتے ہیں۔
احناف اور اہلحدیث میں اس مسلئہ میں کوئی اختلاف نہیں۔البتہ بریلوی احباب کا جو اختلاف نظر آتا ہے وہ بھی لفظی ہی ہے ، مولانا احمد رضا خان صاحب نے بھی فرمایا ہے کہ اللہ کہ علاوہ کسی اور کو عالم الغیب کہنا مکرو ہے،اور احناف کے ہاں جب مکرو لکھا جاتا تو مراد تحریمی ہوتا ہے،یعنی حرام ہے کہ اللہ کے علاوہ کسی کو عالم الغیب کہا جائے۔
عجیب بات ہے کہ بڑے دھڑلے سے نبی اکرمﷺ کی ذات مبارکہ پر بحث کی جاتی ہے کہ آپ یہ جانتے ہیں اور یہ نہیں جانتے۔ آپ ﷺ کی ذات پر بحث کرنے کی جرات کرنا،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ایمان کی بربادی ہے،کیونکہ جب بحث کی جاتی ہے تو مقابلہ میں جوش و جذبہ سے ،نہ جانے کون سا ایسا لفظ زبان سے نکل جائے جس سے ایمان ہی تباہ ہو جائے ،اس لئے بہت احتیاط سے گفتگو کرنی چاہئے ،اور ایک عامی شخص کو چاہے کہ وہ اس مسلئہ پر خاموشی اختیار کرین۔ میرے خیال میں اب اس موضوع پر بحث ختم کرنی چاہئے۔کیونکہ بہت لکھا جا چکا ہے۔
اگر میرے کسی لفظ سے کسی بھائی کی دل آزاری ہوئی ہو تو معاف کرنا۔
 
اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
عجیب بات ہے کہ بڑے دھڑلے سے نبی اکرمﷺ کی ذات مبارکہ پر بحث کی جاتی ہے کہ آپ یہ جانتے ہیں اور یہ نہیں جانتے۔ آپ ﷺ کی ذات پر بحث کرنے کی جرات کرنا،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ایمان کی بربادی ہے،کیونکہ جب بحث کی جاتی ہے تو مقابلہ میں جوش و جذبہ سے ،نہ جانے کون سا ایسا لفظ زبان سے نکل جائے جس سے ایمان ہی تباہ ہو جائے ،اس لئے بہت احتیاط سے گفتگو کرنی چاہئے ،اور ایک عامی شخص کو چاہے کہ وہ اس مسلئہ پر خاموشی اختیار کرین۔ میرے خیال میں اب اس موضوع پر بحث ختم کرنی چاہئے۔کیونکہ بہت لکھا جا چکا ہے۔
بهت عمده، جزاک الله خیرا
 
ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
مولانا احمد رضا خان صاحب نے بھی فرمایا ہے کہ اللہ کہ علاوہ کسی اور کو عالم الغیب کہنا مکرو ہے،۔
السلام علیکم
عزمی بھائی اس کا حوالہ درکار ہے

اور جناب ہم پہلے
خود بریلوی تھے ہم ایسے بہت سے علما سے مل چکے ہیں جو کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم عالم الغیب ہیں اور آج کے دور میں تو آپ یوٹیوب کھولیں اور بریلویوں کے اس عقیدہ کو آپ وہاں با آسانی پا لیں گیں جزاک اللہ
 
Top