• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نبی کریمﷺ کا کسی عورت کے چہرے اور پیٹ پر ہاتھ پھیرنے والا واقعہ

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
عنوان تبدیل کیوں ہونا چاہئے۔۔۔
عنوان سے زیادہ اس قسم کی کتُب کے خلاف اقدامات کرنے چاہئے ہیں۔۔۔
جو جواز مہیا کرتے ہیں۔۔۔ اس طرح کے موضوعات کو شروع کرنے کا۔۔۔
لہذا اگر عنوان تبدیل کیا جائے گا تو پیش کی جانے والی عبارت جس میں۔۔۔
یہ سارا واقعہ پیش کیا گیا ہے اُس کا کیا کریں گے؟؟؟ِ۔۔۔
کیا یہ توہین رسالت کے زمرے میں نہیں آتا۔۔۔ سادہ سا معصومانہ سوال ہے۔۔۔
میں نے ان سے عرض کیا کہ آپ کون ہیں کہ میری اور میری ماں کی مصیبت کو آپ نے دور کیا۔ انہوں نے فرمایا کہ میں تیرا نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہوں۔ میں نے عرض کیا مجھے کوئی وصیت کیجئے تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب کوئی قدم رکھا کرے یا اٹھایا کرے تو اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ اٰل محمد ۔ پڑھا کر۔ (نزہۃ) ۔ ‘‘ [فضائل درود ص ۱۲۳-۱۲۶، تبلیغی نصاب ص ۷۹۳، ۷۹۴)
حدیث میں آیا ہے جو کوئی ایسی بات جو نبیﷺ نے بیان نہیں، اُن سے منسوب کی جائے وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں سمجھے۔۔۔
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
السلام علیکم
اللہ میری توبہ ملاؤں سے جان بچاتے ہو ارے بھائی جان یہی تو ملاح ہیں
یوں فرمائیے اللہ ظالموں گمراہوں فاسقوں اور مشرکوں سے حفاظت فرمائے۔ اگر ملاؤں سے جان بچائیں گے تو نکاح اور جنازے کی نماز کون پڑھائے گا؟؟؟؟؟
جناب انہونے سب ملاؤں سے بچا نہیں کہا بلکے اللہ ہمیں اس طرح کے ملاؤں سے بچائے۔ ایسے کہا یعنی جو اس طرح کے لغو باتیں اپنی کتابوں میں لکھتے ہیں

اور آپ سے ایک سوال ہے کیا ملا صرف نکاح اور جنازے کی نماز پڑھنے کے لئے رہ گیے ہیں اب؟

اور کیا نکاح اور جنازے کی نماز پڑھانا صرف ملاؤں کا کام ہے؟

الله ہدایت دے. آمین
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
السلام علیکم
محترم نے جمع کا صیغہ استعمال کیا تھا اس لیے کچھ اشکال ہوگیا تھا اس طرح کے جملے لکھتے وقت وضاحت کر دینی زیادہ مناسب رہتا ہے تاکہ بد گمانی سے بچا جا سکے
اور آپ سے ایک سوال ہے کیا ملا صرف نکاح اور جنازے کی نماز پڑھنے کے لئے رہ گیے ہیں اب؟
جی سب کچھ لٹ پٹ گیا اب یہی کچھ بچا ہے اس کو بھی چھیننے کا پروگرام ہے بغیر نکاح کے ہی کام چلانے کی کوششیں کی جارہی ہیں اللہ حفاظت فرمائے اور کہیں کہیں انسانوں کو مار کر بغیر نماز جنازہ پڑھے ہی دفنا دیا جاتا ہے بھائی جان مولوی ملاؤں کو فارغ کرتے جارہے ہیں زمانہ کچھ اسی ڈگر پر چل نکلا ہے اللہ حفاظت فرمائے۔
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
السلام علیکم
اللہ میری توبہ ملاؤں سے جان بچاتے ہو ارے بھائی جان یہی تو ملاح ہیں
یوں فرمائیے اللہ ظالموں گمراہوں فاسقوں اور مشرکوں سے حفاظت فرمائے۔ اگر ملاؤں سے جان بچائیں گے تو نکاح اور جنازے کی نماز کون پڑھائے گا؟؟؟؟؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
عابد بھائی قصوری صاحب کے ان الفاظ ’’ اس طرح ‘‘ پر بھی غور کریں۔۔ اس طرح میں صاف ظاہر ہے کہ وہ کلی طور ملاؤں سے نہیں بلکہ اس طرح کے ملاؤں سے پناہ طلب کررہے ہیں۔۔اب اس طرح کے ملاں کون ہیں۔ آپ جانتے ہی ہیں۔۔
 

ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
آپ بتائیں کیا عنوان رکھا جائے ؟
زکریا صاحب کی کتاب تبلیغی نصاب کا ایک توہین آمیز اقتباس
ایسا کچھ بھی رکھ دیجیے
والسلام علیکم
 
Top