• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین کا قبول اسلام

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
خاصاں دی گل عامہ اگے نہی مناسب کرنی

برائے مہر بانی اس بحث کو اسی جگہ روک دیں فتنہ کا ڈر ہے

بھائی لوگوں اسلام کی پہچان کراؤ اگر رب تعالی کے لیے کام کرنا چاہتے ہو تو اس رب تعالی کی پہچان کراؤ یہاں لوگ رب تعالی کو نہیں جانتے اور آپ لوگ یہ باتیں لے بیٹھیں ہیں
 
شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
السلام علیکم -

نبی کریم صل الله علیہ و آ له وسلم کے والدین حضرت عیسی علیہ سلام کی شریعت پر ایمان لانے کے مکلف تھے کیوں کہ وہ نبی کریم صل اللہ علیہ و آله وسلم کی بعثت سے پہلے ہی اس دار فانی سے کوچ کر گئے تھے -

اوپر دی گئیں دونوں احادیث نبوی سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ وہ حضرت عیسی علیہ سلام کی شریعت پر کار بند نہیں تھے جس کی بنا پر الله نے ان کی بخشش کی اجازت نبی کریم کو بھی نہیں دی -


قرآن مجید میں ارشاد ہے۔
ما كانَ لِلنَّبِىِّ وَالَّذينَ ءامَنوا أَن يَستَغفِر‌وا لِلمُشرِ‌كينَ وَلَو كانوا أُولى قُر‌بىٰ
''ترجمہ: نبی اور مسلمانوں کو جائز نہیں کہ مشرکوں کےحق میں دعا بخشش مانگیں۔ چاہے وہ قریبی رشتہ دار ہی کیوں نہ ہوں

لیکن بہتر ہے کہ اس معاملے میں زیادہ بحث مباحثہ نہ ہی کیا جائے-قرآن میں الله کا ارشاد ہے -

تِلْكَ أُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ ۖ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَلَكُمْ مَا كَسَبْتُمْ ۖ وَلَا تُسْأَلُونَ عَمَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ سوره البقرہ ١٤١
وہ ایک جماعت تھی جو گزر چکی ان کے لیے ان کے اعمال ہیں اور تمہارے لیے تمہارے اعمال ہیں اور تم سے ان کے اعمال کی نسبت نہیں پوچھا جائے گا-
آپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ
وہ حضرت عیسی علیہ سلام کی شریعت پر کار بند نہیں تھے
 
شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
صحیح مسلم جلد اول کتاب ایمان باب "جو شخص کفر پر مرے وہ جہنم میں جائے گااس کی شفاعت نہ ہوگی اور بزرگوں کی بزرگی کچھ کام نہ آئے گی" حدیث نمبر 500 صفحہ نمبر 339
8670 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

کیا عربی میں اب کا لفظ صرف باپ کے لئے بولا جاتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین اسلام آنے سے پہلے جہالت کی زندگی میں مرے تھے ایک صحابی نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا کہ میرے ماں باپ جو زمانہ جاہلیت میں مرگیے ہیں انکا انجام کیا ہوگاتو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ ان ابی و اباک فی النار۔ بیشک میرے باپ اور تمہارے باپ دونوں جہنمی ہیں۔ یہ روایت صحیح مسلم میں موجود ہے

کچھ شرم کریں الفاظ لکھنے کے بعد پڑھ لیا کریں ۔ جہالت کی زندگی نہیں ہوتا جہالت کا دور ہوتا ہے ۔
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
آپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ
وہ حضرت عیسی علیہ سلام کی شریعت پر کار بند نہیں تھے
آپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ نبی کریم صل الله علیہ و آ له وسلم کے والدین حضرت عیسی علیہ سلام کی شریعت پر کار بند تھے؟؟؟ کیوں کہ احادیث نبوی کے ظاہری الفاظ سے یہی معلوم ہوتا ہے کہ جس شریعت پر وہ ایمان لانے کے مکلف تھے اس پر وہ کاربند نہیں تھے جب ہی ان کی شفاعت ممکن نہ ہو سکی -
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
کیا عربی میں اب کا لفظ صرف باپ کے لئے بولا جاتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ابی لفظ عربی میں چچا کی لئے بھی بولا جاتا ہے - لیکن پیش کردہ احادیث نبوی سے یہ بات عیاں ہو رہی ہے کہ یہاں "ابی" سے مراد باپ ہے - کیوں کہ نبی صل الله علیہ وآ لہ وسلم کا فرمان ہے کہ "جہاں تمہارا باپ ہے وہیں میرا باپ ہے (یعنی دوزخ)"-

کیوں کہ کوئی اپنے چچا کے انجام کے بارے میں اس طرح غمگین ہوکر نہیں پوچھتا - جس طرح حدیث میں اس شخص نے غمگین ہو کر اپنے باپ کے انجام کے بارے میں پوچھا تھا-
 

فلک شیر

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2013
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
81
خاصاں دی گل عاماں اگے نہیں مناسب کرنی
برائے مہر بانی اس بحث کو اسی جگہ روک دیں فتنہ کا ڈر ہے

بھائی لوگوں اسلام کی پہچان کراؤ اگر رب تعالی کے لیے کام کرنا چاہتے ہو تو اس رب تعالی کی پہچان کراؤ یہاں لوگ رب تعالی کو نہیں جانتے اور آپ لوگ یہ باتیں لے بیٹھیں ہیں
متفق
 
Last edited:

123456789

رکن
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
43
عیسیٰ علیہ السلام صرف بنی اسرائیل کے پیغمبر تھے دوسرے اقوام کیلئے انکی اتباع لازمی نہیں تھی۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے عربوں کا دین حضرت ابراہیم و اسماعیل علیہم السلام کی لائی ہوئی شریعت تھا جسے دینِ ابراہیمی کہا جاتا ہے۔ پس جو دینِ ابراہیمی پر مرا اور شرک سے بچا رہاامید ہے کہ اللہ انکی بخشش کا فیصلہ فرما ئیں گے۔
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
یہ عجیب رام کہانی ہے کہ ھم امام اعظم امام ابوحنیفہ کے مقلد ہیں لیکن یہ مصیبت ہے کہ ھم عقیدے امام اعظم کے نہیں مانتے یہ کونسا انصاف ہے ؟؟؟
امام ابو حنیفہ کا عقیدہ بھی والدین مصطفی کے بارے یہی تھا کہ وہ دونوں کفر پر فوت ہوئے ہیں جیسا کہ شرح فقہ اکبر میں موجود ہے پرانے نسخوں میں نئے نسخوں میں تحریف کر دی گئی ہے
اس مسئلہ پر ہمارے محترم بھائی عدنان سلفی نے ایک مفصل مضمون بھی لکھا تھا ملا علی القاری حنفی کا جو مجموعہ رسائل شائع ہوا ہے پاکستان میں بھی اس چھپ چکا ہے پشاور سے تیسری جلد حال ہی میں چھپی ہے اس میں ملا علی القاری کا ایک رسالہ اسی عنوان پر ہے کہ والدین مصطفی کی وفات کفر پر ہوئی امید ہے وقاص گل بھائی کینظر کرم یہاں پری تو شاید ان سے لے کے فورم پر لگا دیں
 
Top