• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم کا اپنی قبر میں زندہ ہونا اور امّت کے درود سننے کے عقیدے کی تحقیق

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نہیں بھائی ایسے نہیں چلے گا!
یونیکوڈ میں تحریر فرمائیں !
 
شمولیت
جنوری 12، 2018
پیغامات
25
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
9
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نہیں بھائی ایسے نہیں چلے گا!
یونیکوڈ میں تحریر فرمائیں !
بھائی مجھ سے عربی لکھی نہیں جاسکتی آپ پڑھ لیں میں بعد میں ڈلیٹ کر دوں گا
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ tanzil.net سے کاپی پیسٹ کر دیں!
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
آپﷺ کا علم غیب تو قرآن پاک کی نس سے ثابت ہے
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ !
محترمی !
کیا آپ ہمیں قرآن مجید کی وہ ”نص“ آیت دکھا سکتے ہیں جس میں رسول اللہ ﷺ کو” عالم الغیب “ کہا گیا ہے ؟
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپﷺ عالم الغیب نہ ہونے پر نص قاطع بھی ہیں قرآن و حدیث میں
آپ کے بیان میں تساہل ہے، ''بھی '' نہیں بلکہ نفی پر ''ہی''!
 

MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
70
بڑا عجیب معاملہ ہوگیا. ایک حدیث پر دو افراد میں اتنی اچھی گفتگو چل رہی تھی جسے بلاشبہ علمی گفتگو کہہ سکتے ہیں. لیکن مسلک پرستوں کے جوش و خروش نے اسے پس پشت ڈال دیا.
میں منتظر ہوں کہ وہ گفتگو مزید آگے بڑھے یہ علمی معاملہ ہے اور بالکل ضروری نہیں کہ اسے صرف ذاتی گفتگو میں حل کیجیے. اللہ آپ دونوں کو اور اس حوالے سے مسئلے پر مزید گفتگو کرنے والے اہل علم حضرات کو جزائے خیر دے.
 
Top