محمد اصغر اعوان
مبتدی
- شمولیت
- جنوری 12، 2018
- پیغامات
- 25
- ری ایکشن اسکور
- 0
- پوائنٹ
- 9
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ وہ آیات دوبارہ پیش کریں، یونیکوڈ میں:
http://tanzil.net یہاں سے کردیں!
ان شاء اللہ ! پھر تفصیل سے وضاحت کرتے ہیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ وہ آیات دوبارہ پیش کریں، یونیکوڈ میں:
http://tanzil.net یہاں سے کردیں!
ان شاء اللہ ! پھر تفصیل سے وضاحت کرتے ہیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ وہ آیات دوبارہ پیش کریں، یونیکوڈ میں:
http://tanzil.net یہاں سے کردیں!
ان شاء اللہ ! پھر تفصیل سے وضاحت کرتے ہیں!
بھائی مجھ سے عربی لکھی نہیں جاسکتی آپ پڑھ لیں میں بعد میں ڈلیٹ کر دوں گاالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نہیں بھائی ایسے نہیں چلے گا!
یونیکوڈ میں تحریر فرمائیں !
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ !آپﷺ کا علم غیب تو قرآن پاک کی نس سے ثابت ہے
آپﷺ عالم الغیب نہ ہونے پر نص قاطع بھی ہیں قرآن و حدیث میںآپﷺ کا علم غیب تو قرآن پاک کی نس سے ثابت ہے
آپ کے بیان میں تساہل ہے، ''بھی '' نہیں بلکہ نفی پر ''ہی''!آپﷺ عالم الغیب نہ ہونے پر نص قاطع بھی ہیں قرآن و حدیث میں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ !
محترمی !
کیا آپ ہمیں قرآن مجید کی وہ ”نص“ آیت دکھا سکتے ہیں جس میں رسول اللہ ﷺ کو” عالم الغیب “ کہا گیا ہے ؟