• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نص ِقرآنی کے متعلق چندعلوم کا تعارف

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
(٤) کتب اللغۃ
لغت کی کتابوں میں بھی قراء ات کی توجیہات مل جاتی ہیں، مثلاً کتب الاعراب جیسے اعراب ثلاثین سورۃ لابن خالویۃ،اعراب القرآن للنحاس اورمشکل الاعراب القرآن لمکی قابل ذکر ہیں۔
کتب المعانی جیسے معانی القرآن للفراء وللزجاج وللأخفش
(علم توجیہ القرا ء ات کے بارے میں مذکورہ معلومات :الدکتور خالد بن سعد المطرفی جامعۃ قصیم قسم القرآن وعلومہسعودی عرب کے مضمون توجیہ القراء ات،نشأتہ ومصادرہسے لی گئی ہیں۔)
٭۔۔۔۔۔۔٭۔۔۔۔۔۔۔٭​
 
Top