• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نعت پڑھنے کو صحابہ کرام سے منسوب کرنا!

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
ابتدائی محفل نعت

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
وَإِذْ أَخَذَ اللّهُ مِيثَاقَ النَّبِيِّيْنَ لَمَا آتَيْتُكُم مِّن كِتَابٍ وَحِكْمَةٍ ثُمَّ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مُّصَدِّقٌ لِّمَا مَعَكُمْ لَتُؤْمِنُنَّ بِهِ وَلَتَنصُرُنَّهُ قَالَ أَأَقْرَرْتُمْ وَأَخَذْتُمْ عَلَى ذَلِكُمْ إِصْرِي قَالُواْ أَقْرَرْنَا قَالَ فَاشْهَدُواْ وَأَنَاْ مَعَكُم مِّنَ الشَّاهِدِينَ

ترجمہ فتح محمد جالندھری
اور جب اللہ نے پیغمبروں سے عہد لیا کہ جب میں تم کو کتاب اور دانائی عطا کروں پھر تمہارے پاس کوئی پیغمبر آئے جو تمہاری کتاب کی تصدیق کرے تو تمھیں ضرور اس پر ایمان لانا ہوگا اور ضرور اس کی مدد کرنی ہوگی اور (عہد لینے کے بعد) پوچھا کہ بھلا تم نے اقرار کیا اور اس اقرار پر میرا ذمہ لیا (یعنی مجھے ضامن ٹہرایا) انہوں نے کہا (ہاں) ہم نے اقرار کیا (اللہ نے) فرمایا کہ تم (اس عہد وپیمان کے) گواہ رہو اور میں بھی تمہارے ساتھ گواہ ہوں
یعنی یہ ایک ایسی محفل نعت ہے جس میں نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پڑھنے والا خود اللہ تعالیٰ ہے اور اس نعت کو سننے والے سارے انبیاء علیہم السلام ہیں

إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
ترجمہ امام احمد رضا خان
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے درود بھیجتے ہیں اس غیب بتانے والے (نبی) پر، اے ایمان والو! ان پر درود اور خوب سلام بھیجو
اس آیت مبارکہ میں اللہ تعالیٰ پھر فرمارہا ہے کہ میں خود اور میرے تمام فرشتے حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نعت پڑھتے ہیں ارو پھرصرف اہل ایمان کو مخاطب کرکے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے اے ایمان والوں تم بھی نبی مکرم کی نعتیں پڑھا کرو
اب اگر کوئی نعت پڑھنے کو اچھا نہیں سمجھتا تو وہ سمجھا کرے کیوں کہ اللہ تعالیٰ نے نعت پڑھنے کا حکم صرف اہل ایمان کو دیا ہے ویسے بھی یہ حکم سب لوگوں کے لئے نہیں ہے۔
والسلام
قرآن سے ” ہدایت “ لیں اور من مانی ” تشریح “ کر کے قرآن کو ” ہدایت “ نہ دیں۔ ایک طبقہء خاص جب قرآن کے متن میں تحریف نہ کر سکا تو اس نے قرآن کے ترجمہ و تفسیر کے ذریعے تحریف کر کے اپنے باطل نظریات کا پرچار کیا۔
حقیقت یہ ہے کہ نبیﷺ کی سیرت پر چلنا ہی آپﷺ کی تعریف ہے جو دنیا و آخرت کی نجات کا باعث ہے محض نبیﷺ کی تعریف کرنا اور دنیا و آخرت کی نجات کا باعث سمجھنا ایک وہم و وسوسہ کے علاوہ کچھ نہیں۔
آج کل جس طبقہء خاص نے ” نعت “ کا سلسلہ نکالا ہوا ہے اس میں ” صفتِ مصطفویﷺ “ کم اور ” صفت ِ الوہیت “ زیادہ پائی جاتی ہے۔ میرا روئےسخن ان ہی کی طرف ہے۔
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105

حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ کے یہ اشعار
وأحسن منک تر قط عینی
وأجمل منک لم تلد النساء
خلقت مبرا من کل عیب
کأنک قد خلقت کما تشاء
یہ نعت ہی ہے ۔ لہذا نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ سے ثابت ہے ۔
حضرت حسان بن ثابت کے ان اشعار کا اردو ترجمہ ملاحظہ فرمالیں اس کے بعد آپ حسان بن ثابت پر بھی آپ یہی فتوی لگا دینگے کہ حسان بن ثابت کے ان اشعار میں
" صفتِ مصطفویﷺ " کم اور " صفت ِ الوہیت " زیادہ پائی جاتی ہے"
ان اشعار کا ترجمہ
آپ سے زیادہ حسین میری آنکھ نے ہرگز نہیں دیکھا اور آپ سے زیادہ جمیل کسی عورت نے جنا ہی نہیں۔ آپ ہر عیب سے پاک وصاف پیدا کئے گئے، گویا کہ آپ اس طرح پیدا کئے گئے جیسا کہ آپ نے چاہا۔ - See more at: http://www.tahaffuz.com/css_test/2347/#sthash.SttKHscF.dpuf[/h2]
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197

آپ ان اشعار کو آج کی شرکیہ نعتوں سے تشبی مت دو
 
اس پر کیا فتوی لگے گا
577319_208982122611040_96933696_n.jpg
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
پوسٹر بنانے والے کی تصحیح کر دی گئی ہے۔اللہ تعالی ہم سب کو صحیح دین پر قائم رکھے۔آمین یا رب العالمین!
 
Top