یہ کون ہوتے ہیں ؟؟؟مجوزین میلاد سے
پھر تو ’’ میلاد ‘‘ بھی ’’ سنت ۔اور۔ جماعت ‘‘ سے ثابت ہوگی ؟اہل سنت و جماعت
اس طرح بات نہیں بڑھتی ۔۔ان شاء اللہ مختصر ہوگی ۔۔بات بڑھتی جائے گی یوں۔
میں حتی الوسع مختصر بات کروں گا۔
پہلے آپ محفل میلاد کا معنی و مفہوم متعین کر دیں۔
پیارے بھائی !پہلے آپ محفل میلاد کا معنی و مفہوم متعین کر دیں۔
مثلاً کوئی میلاد کا تعارف میں کہے کہ میلاد ۔۔۔برتھ ڈے۔۔کی طرح ’‘ ہلا ،گلا ’‘ کرنے کا موقع ہے ،جس کا عمل ہو وہی اس عمل کی وضاحت کر سکتا ہے ‘‘
جناب!یہ محض طفلانہ رویہ ہے ۔۔۔۔جس میں خواہ مخواہ وقت کا ضیاع ہے
بڑی آسان بات عرض کی تھی کہ :
مثلاً کوئی میلاد کا تعارف میں کہے کہ میلاد ۔۔۔برتھ ڈے۔۔کی طرح ’‘ ہلا ،گلا ’‘ کرنے کا موقع ہے ،
تو آپ یہی کہوگے کہ ’‘ میلاد میں مناتا ہوں ،اسلئے اس کا تعارف بھی میں ہی کرواوں گا ؛
تو اسلئے عرض کی تھی کہ آپ چونکہ اس عمل کے قائل و فاعل ہو تو آپ ہی بتاو کہ
اس کا مطلب یہ ہوا کہجناب!
ہم سے ہر بات پر دلیل کی مانگ! تو اب آپ پہلے اسے دلیل سے ثابت کریں تاکہ آپ کے مذہب کی قلعی تو کھلے۔