جزاک اللہ خیرا یا اختیہماری جانب سے بھی نیک تمنائیں اور آپ کی محنت پر دلی مبارک باد قبول کیجئے
یہ بھائی ناراض کم ہی ہوتے ہیں۔ ماشاء اللہسب سے پہلے ساجد تاج بھائی کا شکریہ اداء کرتا ہوں کیونکہ کہیں ناراض ہو کر اطلاع دینے کی چھٹی ہی نہ کرلیں۔۔ابتسامہ۔۔
آمین یا رب العالمین۔اس کے بعد محمد نعیم یونس بھائی کو مبارک باد دیتا ہوں۔۔اللہ تعالیٰ دونوں بھائیوں کو ہی بلکہ دعا کو وسیع کردیتے ہیں۔۔تمام موحد مسلمانوں کو ہی خوش وخرم رکھے۔ اور جو راہ راست سے ہٹے ہوئے ہیں، ان کو صراط مستقیم کی پہنچان کرائے۔ آمین ثم آمین
ہماری نظر سے بچنا تھوڑا اوکھا ہو جائے گا ، ویسے میں بھی حیران تھاکہ اتنے دن پہلے یہ تھریڈ لگایا تھا مگر کسی نے مبارکباد نہ دی تھی ، مجھے ٹیگ کرنا نہ آرہا تھا ورنہ اب تک کتنی مبارکباد مل گئی ہوتیں ، لیکن اب تو مل چُکی ہیں۔ نعیم صاحب ہم بیوفا بھی اس انداز سے کہتے ہیں کہ ہماری وجہ سے کسی کا دل بھی نہ دُکھے اور میری بات بھی بیاں ہو جائےجزاک اللہ خیرا ارسلان بھائی۔
اور میری نظر بھی نہیں پڑی تھی۔ یہ تو ساجد بھائی نے آج فون پر باتوں ہی باتوں میں مطلع کیا ہے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
اب کوئ مبارکباد نہیں؟؟؟؟
محمد نعیم یونس
خاص رکن
شمولیت:
اپریل 27، 2013
پیغامات:
24,181
موصول شکریہ جات:
5,940
تمغے کے پوائنٹ:
1,123
ابتسامہ
اللہ انکی پریشانیوں کو دور فرماۓ اور انکے وقت میں برکت عطا فرماۓ. تاکہ وہ دوبارہ اس فورم پر تشریف لا سکیں.یہ مبارکبادی کا رواج محترم @ساجد تاج بھائی نے ڈالا تھا۔۔ کافی عرصے سے وہ اس فورم پر نہیں آرہے۔۔اس لیے رواج بھی متروک ہو چکا ہے۔۔ابتسامہ!