• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز تراویح کی رکعات کی تعداد ۔۔۔ مقلدین کے نزدیک

شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
أحادیث المختارہ والی جو روایت ہے اس میں ایک راوی ہے ربیع بن انس اس کی ابو جعفر سے روایات میں اضطراب یے۔
چنانچہ امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ:
"لوگ الربیع بن انس سے ابو جعفر کی روایات سے بچتے ہیں، کیوں کہ ان میں بہت زیادہ اضطراب ہوتا ہے"
مذکورہ حدیث میں اضطراب کا ثبوت دو ؟
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
نہیں بھائی میں منکر حدیث نہیں بن رہا
میں تو آپ کو آپ کے دلائل کا جواب دے رہا ہوں۔
ایک حدیث کو جناب منقطع کی پخ لگا کر رد کر رہے ہو دوسری کو اضطراب کی مد میں۔
انکار حدیث اور کس کا نام ہے!!!؟؟؟
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
پھر بھی اگر آپ کی دل آزاری ہوتی ہے تو اس موضوع پر میں آپ سے کلام نہیں کروں گا
جیسے آپ کی مرضی
جب کوئی حق پر پردہ ڈالنے کی مذموم کوشش کرے گا تو دل تو دکھے گا۔
حدیث کو دیگر احادیث سے سمجھا جاتا ہے۔
کسی حدیث کو منقطع کہہ کر یا کسی راوی پر جرح کے سبب ضعیف کہہ کر رد کر دینا عقلمندوں کا کام نہیں۔
حدیث کا متن دیکھا جاتا ہے۔
اگر اس کو روایت کرنے والے کسی راوعی پر کوئی ایسی جرح ہے جس سے اس کا متن مشکوک معلوم ہو تب اس کو چھوڑا جاسکتا ہے وگرنہ نہیں۔
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
نام نہاد اہلحدیث دعویٰ تو کرتے ہیں قرآن و حدیث کا مگر کرتے ان کو رد ہیں امتیوں کے اقوال سے۔
اللہ تعالیٰ عقل و فہم عطا فرمائے۔ آمین
 
شمولیت
دسمبر 14، 2019
پیغامات
31
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
11
نام نہاد اہلحدیث دعویٰ تو کرتے ہیں قرآن و حدیث کا مگر کرتے ان کو رد ہیں امتیوں کے اقوال سے۔
اللہ تعالیٰ عقل و فہم عطا فرمائے۔ آمین
آپ کو کس نے کہہ دیا کہ میں مسلک اہل حدیث سے تعلق رکھتا ہوں
میں حنبلی ہوں!
 
شمولیت
دسمبر 14، 2019
پیغامات
31
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
11
کسی حدیث کا مضطرب ہونا کیسے ثابت ہوتا ہے؟
اضطراب کی وجہ راویان کا بیان میں ایسا اختلاف ہو سکتا ہے جس میں جمع و تطبیق ممکن نا ہو۔

اب ربیع بن انس کی روایت صحیح حدیث جو موطا امام مالک میں ہے، اس کے خلاف ہے
اور پھر آئمہ کا اس طریق پر خاص کلام ہے محض اتنا ہی کافی ہے اس روایت کت ضعیف ہونے کے لئے اور پھر جب وہ ضعیف حدیث صحیح روایت کے بھی خلاف ہے تو اس کا ضعف مزید بڑھ جاتا ہے چونکہ صحیح روایت کے مخالف ہے
 
شمولیت
دسمبر 14، 2019
پیغامات
31
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
11
جب کوئی حق پر پردہ ڈالنے کی مذموم کوشش کرے گا تو دل تو دکھے گا۔
حدیث کو دیگر احادیث سے سمجھا جاتا ہے۔
کسی حدیث کو منقطع کہہ کر یا کسی راوی پر جرح کے سبب ضعیف کہہ کر رد کر دینا عقلمندوں کا کام نہیں۔
حدیث کا متن دیکھا جاتا ہے۔
اگر اس کو روایت کرنے والے کسی راوعی پر کوئی ایسی جرح ہے جس سے اس کا متن مشکوک معلوم ہو تب اس کو چھوڑا جاسکتا ہے وگرنہ نہیں۔

واللہ میں نے حق پر کوئی پردہ نہیں ڈالا،
جو جو میری تحقیق تھی وہ سب آپ کو سکینز کےس اتھ لگا کر بتائی ہے تاکہ آپ کو پریشانی نا ہو

میرا کام تھا آپ کو دعوت حق دینا

باقی آپ پر ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
آپ کو کس نے کہہ دیا کہ میں مسلک اہل حدیث سے تعلق رکھتا ہوں
میں حنبلی ہوں!
اگر واقعی حنبلی ہو تو تم اپنے فقیہ کے فہم پر اعتبار کیوں نہیں کیا؟
فقہاء میں سے کسی کا بھی بیس تراویح سے اختلاف نہیں۔
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
اضطراب کی وجہ راویان کا بیان میں ایسا اختلاف ہو سکتا ہے جس میں جمع و تطبیق ممکن نا ہو۔
کسی ایک راوی سے روایت کرنے والے راویوں میں اختلاف نا کہ مختلف احادیث کا اختلاف۔

اب ربیع بن انس کی روایت صحیح حدیث جو موطا امام مالک میں ہے، اس کے خلاف ہے
اور پھر آئمہ کا اس طریق پر خاص کلام ہے محض اتنا ہی کافی ہے اس روایت کت ضعیف ہونے کے لئے اور پھر جب وہ ضعیف حدیث صحیح روایت کے بھی خلاف ہے تو اس کا ضعف مزید بڑھ جاتا ہے چونکہ صحیح روایت کے مخالف ہے
تمہارے ہی اصول سے مؤطا امام مالک کی روایت صحیح بخاری کی روایت سے اختلاف رکھتی ہے لہٰذا وہ قابل استدلال نا ہوگی۔
باقی رہی تراویح کی تعداد کا مسئلہ تو وہ دیگر کثیر روایات اور اجماع امت سے ثابت ہے۔
 
Top