مذکورہ حدیث میں اضطراب کا ثبوت دو ؟أحادیث المختارہ والی جو روایت ہے اس میں ایک راوی ہے ربیع بن انس اس کی ابو جعفر سے روایات میں اضطراب یے۔
چنانچہ امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ:
"لوگ الربیع بن انس سے ابو جعفر کی روایات سے بچتے ہیں، کیوں کہ ان میں بہت زیادہ اضطراب ہوتا ہے"
نام نہاد اہلحدیث دعویٰ تو کرتے ہیں قرآن و حدیث کا مگر کرتے ان کو رد ہیں امتیوں کے اقوال سے۔
اللہ تعالیٰ عقل و فہم عطا فرمائے۔ آمین