کلیم حیدر
ناظم خاص
- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,747
- ری ایکشن اسکور
- 26,381
- پوائنٹ
- 995
ناظرین :
ان تینوں عبارتوں سے معلوم ہوا کہ تینوں ائمہ کرام (مالکؒ، شافعیؒ، اور احمد بن حنبلؒ ) کا صحیح مذہب بھی سینے پر ہاتھ باندھنا ہے۔
ان تینوں عبارتوں سے معلوم ہوا کہ تینوں ائمہ کرام (مالکؒ، شافعیؒ، اور احمد بن حنبلؒ ) کا صحیح مذہب بھی سینے پر ہاتھ باندھنا ہے۔
عَنْد مُعَارَضَۃِ الآثَارِ یجبُ الرُّجُوْعُ اِلَی الْمَرْفُوْعِ لِقَوْلِہٖ تَعَالٰی فَاِنْ تَنَازَعْتُمْ فِیْ شَیْئٍ فَرُدُّوْہُ اِلَی اﷲِ وَالرَّسُوْلِ وَالْمَرْفُوْعُ لَمْ یَثْبُتْ فِیْہِ الْوَضْعُ اِلاَّ عَلَی الصُّدُوْرِ وَعِنْدَ الصَّدْرِ لاَ تَحْتَ السُّرَّۃِ ۔