• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز میں رفع الیدین کی اختلافی احادیث کی کثرت کیوں؟

شمولیت
اگست 28، 2018
پیغامات
200
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
90
@عبد الخبیر السلفی
اس حدیث کو دلیل سے ’’ضعیف‘‘ ثابت کرو اور اندھی تقلید کی بجائے ’’تحقیق‘‘ سے کام لینا۔
ضرور بشرط یہ کہ آپ تقلید اور تحقیق کے فرق کو بتلا دیں وہ بھی مجتہدین سے کیوں کہ آپ جیسے مقلدوں کی رائے اصولی باتوں میں قابل قبول نہیں، اور جیسا کہ آپ کا خیال ہے کہ آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم......... کی طرف بلاتے ہیں، اگر ان دونوں الفاظ کی وضاحت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مل جائے تو فبہا و نعمت! آپ کی وضاحت کا انتظار رہے گا؟
عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ کا قول تو وہیں مل جائے گا جہاں کا حوالہ دیا بشرط آپ عبداللہ بن مبارک کو محدث مانتے ہوں اور ترمذی کھول کر دیکھی ہو، کہیں اور سے نقل نا ماری ہو؟ نظر گھما کر دیکھیں ٹھیک آپ کی محولہ حدیث سے پہلے، ملا؟
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
آپ تقلید اور تحقیق کے فرق کو بتلا دیں وہ بھی مجتہدین سے کیوں کہ آپ جیسے مقلدوں کی رائے اصولی باتوں میں قابل قبول نہیں،
آپ کسی مجتہد کی مانتے ہیں اور کس کی۔
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
اب آپ پر لازم ہے کہ ثبوت دو کہ اس حدیث کو کس محدث نے ضعیف کہہ کر ٹھکرایا؟؟؟
دوسروں کی تحریر کو بغور پڑھنے کی عادت ڈالیں اور اس کے مطابق جواب دیں۔
میں نے لکھا تھا کہ کس محدث نے مذکور حدیث کو ضعیف کہہ کر ٹھکرایا۔
اس کا جواب دیجئے گا۔
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
پسند آیا یہ انداز ، اگرچہ کافی محتاط ھو کر الفاظ کا انتخاب کیا ھے ۔
یہ احتیاط نہیں بلکہ موصوف جوش میں ہوش گنوا بیٹھے اور اپنے ہی اصول سے اپنے ہی گھر کی بنیاد ہلا گئے ۔۔۔۔ ابتسامہ
 
شمولیت
اگست 28، 2018
پیغامات
200
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
90
آپ کسی مجتہد کی مانتے ہیں اور کس کی۔
آپ جس مجتہد کی مانتے ہیں اسی سے وضاحت فرما دیں تاکہ ہم اسی کی روشنی میں تقلید سے بچتے ہوئے تحقیق سے آپ کی محولہ حدیث کا ضعف ثابت کریں
 
شمولیت
اگست 28، 2018
پیغامات
200
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
90
دوسروں کی تحریر کو بغور پڑھنے کی عادت ڈالیں اور اس کے مطابق جواب دیں۔
میں نے لکھا تھا کہ کس محدث نے مذکور حدیث کو ضعیف کہہ کر ٹھکرایا۔
اس کا جواب دیجئے گا۔
اس مشورے پر عمل کے آپ زیادہ مستحق ہیں، ہماری تحریر کو غور سے پڑھیں
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
نماز میں رفع الیدین کی ان احادیث سے صرف نظر کیوں (یا ان سے انکار کیوں) کیا جاتا ہے جن میں رفع الیدین کے بارے صراحت ہے کہ صرف تکبیر تحریمہ کے وقت رفع الیدین کی جائے گی اس کے علاوہ کہیں نہیں۔
سنن الترمذي : حکم : صحیح
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الأَسْوَدِ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ: «أَلَا أُصَلِّي بِكُمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ فَصَلَّى، فَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا فِي أَوَّلِ مَرَّةٍ» .

علقمہ کہتے ہیں کہ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا:' کیا میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرح نماز نہ پڑھاؤں؟ توانہوں نے نماز پڑھائی اورصرف پہلی مرتبہ اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے۔

اوپر مذکور حدیث کی وضاحتی حدیث
السنن الكبرى للنسائي :
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِصَلَاةِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «فَقَامَ فَرَفَعَ يَدَيْهِ أَوَّلَ مَرَّةٍ ثُمَّ لَمْ يَرْفَعْ»
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
خیر القرون کے احناف کے مؤقف کو غلط ثابت کرنے کی کوشش پندرہویں صدی کے جہلاء کر رہے ہیں جن کی خود اپنی نماز کے اختلافی امور خلاف سنت و اجماع ہیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
خیر القرون نے ہی احناف اور ان کی فقہ کو مردود قرار دیا ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@عدیل سلفی بھائی! آپ نے ایک بات یاد دلا دی!
ایک حنفی فقیہ ابو زید الدبوسی، ماشاء اللہ سے یہ معتزلی فقہ حنفیہ کے اصول مرتب کرنے والوں میں سے ہیں، مقلدین کے متعلق فرماتے ہیں:

فالمقلد في حاصل أمره ملحق نفسه بالبهائم في إتباع الأولاد الأمهات على مناهجها بلا تمييز فإن ألحق نفسه بها لفقده آلة التمييز فمعذور فيداوى ولا يناظر، وإن ألحقه بها ومعه آلة التمييز فالسيف أولى به حتى يقبل على الآلة فيستعملها ويجيب خطاب الله تعالى المفترض طاعته.
تقلید کا ما حاصل یہ ہے کہ مقلد اپنے آپ کو جانوروں کی ساتھ (میں) شامل کر لیتا ہے کہ جس طرح جانوروں کے بچے اپنی ماؤوں کے پیچھے آنکھیں بند کر کے بلا تمیز (یعنی بغیر سوچے سمجھے)چلتے ہیں ، اور مقلد نے اپنے آپ کو جانوراس لئے بنا لیا ہے کہ وہ آلہ تمیز (یعنی عقل و شعور) نہیں رکھتا ہے تو اس کا علاج کرایا جائے۔ اور وہ مناظرہ نہ کرے (کیونکہ مقلد تو عقل و شعور نہیں رکھتا)، اور جب اس نے خود کو جانوروں میں شامل کر لیا ہے ، تو اس کے لئے تلوار (یعنی اسے مجبور کیا جائے) حتی کہ وہ اپنے آلہ تمیز (یعنی عقل و شعور) کو استعمال کرتے ہوئے، اللہ تعالیٰ کے خطاب (یعنی احکام) کو قبول کرے!
ملاحظہ فرمائیں: صفحه 390 جلد 01 تقويم الأدلة في أصول الفقه - أبو زيد الدّبوسيّ الحنفي - دار الكتب العلمية
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
یہ صاحب 4 سالوں سے زیادہ اس فورم پر مسلسل تکرار کئیے جارہے ہیں ، کبھی دنیائے اسلام کے اتحاد کی دہائیاں دیتے ہیں ، کبھی انکے ملک کے لیے خطرہ ظاہر کرتے ہیں ۔ یہ دینی عربی عبارتوں کا بزبان اردو ترجمہ بھی فرما سکتے ہیں ، بقول انکے وہ کسی ٹیوٹر سے عربی سیکھ رھے ہیں ۔ احادیث کےمفہوم صحیح وہ ہی ھونگے جیسا انہوں نے کشید کیا ھو ۔ فورم پر موجود اساتذہ نے اور دیگر طلباء علم نے انہیں بتایا کہ علم الحدیث ماہر اساتذہ کے زیر نگرانی حاصل کرنا چاہیئے تاکہ بھٹکنے کا خوف نہ رھے ۔ خیر ، بقول ان کے رفع یدین کرنے سے مسلمانوں کا اتحاد ختم ھو جاتا ھے ، خوف اس درجہ بھی دلا دیتے ہینکہ اس عمل (رفع یدین) سے جو انتشار ھوتا ھے اس کا راست فائدہ سرحدوں پر کھڑے دشمنوں کو ھوگا ۔ اپنے ساتھ سرٹیفکٹوں کا کافی بڑا ذخیرہ رکھتے ہیں اور مفت تقسیم کرتے ہیں ۔ وعیدیں تو ایسی ایسی کہ دو سمندر پار بھی کانپ کانپ جاتا ہوں ۔

دیکہیں یہ تو لازمی ھے کہ انہوں نے ھماری نہیں سننی ھے (ماننے کا معاملہ تو بعید از تصور ھے) ، یقین مانیں انہوں نے اہل علم احناف کی بھی نہ سنی نہ مانی ۔ ھمارے ایک معزز حنفی ممبر نے جھنجھلا کر ان صاحب سے انکی علمی قابلیت دریافت کرلی ۔ اب آپ خود اندازہ لگا لیں ھم سب کی مشترکہ کوششوں کا نتیجہ کیا نکلنا ھے ؟

آخر اس تکرار مسلسل کا فائدہ کیا ھونا ھے ؟ کسے ھونا ھے ؟ ھمارے ایک دوست نے تو مخلصانہ رائے یہ بھی دی تھی کہ اگر احناف صرف رفع الیدین کرنے لگیں اور آمین کہنے لگیں تو دنیائے اسلام کی آدھی تعداد سے اتحاد ھو جائیگا ، اچھا مجھے یاد آیا موصوف اتحاد بین المسلمین پر ہی گل افشانیاں فرما رھے تھے اپنے انداز میں ۔

سابقہ مراسلات سے محض اقتباسات ہی جوابا ارسال کیئے جاتے رھے اس صورت میں بھی 4 سال مزید گذر ہی جائینگے اللہ نے چاہا تو ۔
 
سابقہ مراسلات سے محض اقتباسات ہی جوابا ارسال کیئے جاتے رھے اس صورت میں بھی 4 سال مزید گذر ہی جائینگے اللہ نے چاہا تو ۔​
فیس بک پر بھی یہی حال ہے ۔۔۔ :)
 
Top