• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز میں رفع الیدین کے بارے میں احناف کا موقف :

کھری بات

مبتدی
شمولیت
دسمبر 17، 2015
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
21
میرے بھائی آپ صرف احادیث ہی نقل کیا کریں، صحابہ اور صحابۂ کرام آپ کے لیے حجت نہیں ہیں۔ یہ آپ ہی کی اصول کی کتب میں لکھا ہوا ہے،نیز جو حدیث مبارکہ صحیح میں نےنقل کی ہے آپ اس کے بارے میں بھی کچھ تحریر فرما دیں۔ مسلم کی حدیث کے بارے میں تو آپ کا مؤقف سامنے آ گیا لیکن آپ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کی مرفوع حدیث کی بھی کوئی تاویل پیش کر دیں۔یہ آپ ہی سے ممکن ہے۔ نیز آپ کا انداز بالکل بھی دعوتی نہیں ہے اور نہ ہی محققانہ بلکہ مناظرانہ اور مخاصمانہ ہے۔ آپ اس مرفوع حدیث کے بارے میں کیا فرماتے ہیں۔ جس میں واضح ارشاد موجود۔ والسلام
 
میرے بھائی آپ صرف احادیث ہی نقل کیا کریں، صحابہ اور صحابۂ کرام آپ کے لیے حجت نہیں ہیں۔ یہ آپ ہی کی اصول کی کتب میں لکھا ہوا ہے،نیز جو حدیث مبارکہ صحیح میں نےنقل کی ہے آپ اس کے بارے میں بھی کچھ تحریر فرما دیں۔ مسلم کی حدیث کے بارے میں تو آپ کا مؤقف سامنے آ گیا لیکن آپ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کی مرفوع حدیث کی بھی کوئی تاویل پیش کر دیں۔یہ آپ ہی سے ممکن ہے۔ نیز آپ کا انداز بالکل بھی دعوتی نہیں ہے اور نہ ہی محققانہ بلکہ مناظرانہ اور مخاصمانہ ہے۔ آپ اس مرفوع حدیث کے بارے میں کیا فرماتے ہیں۔ جس میں واضح ارشاد موجود ہے ۔ مسلمانوں کو کافر مٹانے پر تلے ہوئے ہیں اور آپ ماشاء اللہ مسلمانوں کو ان مسائل میں الجھائے ہوئے ہیں،اللہ کو کیا جواب دیں گے آپ اور ہم کہ مسلمانوں کو دن رات گاجر مولی کی طرح کاٹا جا رہا تھا اور ہم اپنے فروعی مسائل میں الجھ کر خود کو اہلِ حق اور اہل الجنۃ ثابت کر رہے تھے۔ اپنے مسلک کے علاوہ دوسرے مسلمانوں کو غیر حق اور باطل قرار دینے پر اپنی تمام توانائیاں صرف کر رہے تھے۔ کیا جواب دیں گے ہم سب اللہ کو ۔ ذرا سوچئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمیں اُمت میں اتحاد کی صورتیں پیش کرنی چاہیئیں نہ کہ مزید اختلافات اور دوریاں پیدا کرنے کا سبب بنیں۔
والسلام
 
کھری بات

مبتدی
شمولیت
دسمبر 17، 2015
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
21
QUOTE="کھری بات, post: 244203, member: 5335"][/QUOTE]

اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,801
پوائنٹ
1,069
QUOTE="کھری بات, post: 244203, member: 5335"]

والسلام[/QUOTE]

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

میرے بھائی میں نے تو آپ کے سامنے بخاری اور مسلم کی صحیح احادیث پیش کی میں نے کب آپ پر کفر کا فتویٰ لگایا ہے - میرے بھائی حق سامنے آ جانے کے بعد اس کو قبول نہ کرنا کیا یہ صحیح ہیں کیا آپ کے سامنے گیارہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہماء کی گواہی بھی حجت نہیں -

میرے بھی اس ویڈیو کو ضرور پوری سنیں شیخ نے تفصیل سے اس مسلے کو بیان کیا ہے -

موضوع :- ناسخ اور منسوخ کا مسئله؟

منسوخ پر عمل نہیں کیا جائے گا ؟

کیا رفع الیدین منسوخ ہے؟

سابقہ دیوبندی عالم شیخ ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ

ضرور سنیں اور اپنی اصلاح کریں

ویڈیو

لنک

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
قَالَ رَاَیْتُ رَسُوْلَ اللہ ﷺ اِذا اِفْتَتَحَ الصَّلاۃَ رَفَعَ یَدیْہِ حَتّٰی یُحَاذِیَ بِھِمَا مَنْکِبَیْہِ۔۔۔۔۔۔۔ وَ اِذَا اَرَادَ اَنْ یَّرْکَعَ وَ بَعْدَ مَا یَرْفَعُ رَأسَہٗ مِنَ الرَّکُوعِ لَا یَرْفَعُھُمَا ( صحیح أبی عوانہ: ج:۲، ص: ۹۰ ۔ مسند الحمیدی ، ج: ۲، ص: ۲۷۷)
untitled.JPG
 
ggg.JPG
 
Top