محترم آخری والی روایت میں ہی جوڑ کا ذکر ہے جو آپ نے پوسٹ کی ہے۔ میں نے اسی پر عمل کا لکھا ہے۔
آپ ایک بار پھر پڑھ لے روایت بھائی
نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا
حافظ ابن الجوزی رحمہ اللہ (م۵۹۷ھ)نے فرمایا:
434 - أَخْبَرَنَا ابْنُ الْحُصَيْنِ قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ الْمُذْهِبِ قَالَ أَنْبَأَنَا أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنِي سِمَاكٌ عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ هُلْبٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَضَعُ هَذِهِ عَلَى هَذِهِ على صَدره وَوصف يَحْيَى الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى فَوْقَ الْمِفْصَلِ
ہلب(الطائیؓ)سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کودیکھا،آپ یہ(دایاں ہاتھ)اس(بائیں ہاتھ)پر سینے پر رکھتے تھے۔
اور یحیی(القطان) نے دائیں(ہاتھ)کو بائیں(ہاتھ)پر جوڑ پررکھ کر بتایا یا دکھایا۔
التحقيق في مسائل الخلاف (1/ 338)