• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
آپ کی مت ماری گئی۔ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقہ کو اپنائیں۔
بھائی آپ نے خود کہا کہ ہاتھ جہاں تک جاتے ہیں جانے دو۔ اس کا کیا مطلب ہے؟
اپنی بات کی دلیل پیش کریں ورنہ یہ طریقہ جس طرح آپ نے بتایا ہے نہایت ہی غیر معقول ہے۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
سیدھے ہاتھ سے الٹے ہاتھ کو گٹ کے پاس سے پکڑیں۔ کندھوں اور بازؤں کو ڈھیلا چوڑ دیں۔ اس طرح جہاں ہاتھ پہنچیں پہنچنے دیں۔ یہ ہے سنت طریقہ
سرخ اور نیلے کلام کی دلیل مطلوب ہے!
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
بھائی آپ نے خود کہا کہ ہاتھ جہاں تک جاتے ہیں جانے دو۔ اس کا کیا مطلب ہے؟
اپنی بات کی دلیل پیش کریں ورنہ یہ طریقہ جس طرح آپ نے بتایا ہے نہایت ہی غیر معقول ہے۔
نامعقول کو معقولات نہیں بتائی جا سکتیں۔
جو سنتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تضحیک کرے اس سے کوئی بات نہین کی جاسکتی۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
نامعقول کو معقولات نہیں بتائی جا سکتیں۔
جو سنتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تضحیک کرے اس سے کوئی بات نہین کی جاسکتی۔
تو کس نے کہا کہ آپ بات کریں؟؟؟
میں نے یہ سوال بغرض تفہیم کیا تھا. آپ جیسوں کے تبصرے کے لئے نہیں ہے یہ تھریڈ.
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
اگر سیدھے ہاتھ سے التے ہاتھ کو گٹ کے پاس سے کلائی کو پکڑینں تو اس طرح ہاتھ ناف سے ذرا سا ہی نیچے جاتے ہیں۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
حنفی حنیف بھائی، باتیں ہی کرتے جائیں گے یا کوئی دلیل بھی پیش کریں گے؟ اپنے آپ کو عالم اور دوسروں کو جاہل نا معقول کہنے سے آپ کا تکبر تو ظاہر ہو ہی گیا ہے، اب اپنی دلیل بھی ظاہر کر دیجئے۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top