• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز کی ابتدا فارسی میں فقہ حنفی شریف

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اگر نماز فارسی میں پڑھی گئی تو باطل ہو جائے گی، چاہے ابوحنیفہ کے نزدیک صحیح ہو، ابوحنیفہ کے نزدیک ہونے یا نہ ہونے کی کوئی اہمیت نہیں ہے، اصل بات یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کس طرح نماز پڑھی۔
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
احناف نماز عربی میں پڑھیں یا فارسی میں- لیکن مزے کی بات ہے کہ نماز کے آغاز سے پہلے زبان سے نیت یہ لوگ "اردو" میں کرتے ہیں - یعنی جس عظیم عبادت کو یہ کرنے جا رہے ہوتے ہیں اس کی نیت یہ اردو میں کر رہے ہوتے ہیں -اور نماز عربی میں پڑھتے ہیں -

یاد رہے "زبان" سے نماز کی نیت کسی ضعیف حدیث سے بھی ثابت نہیں -
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
حیرت ہے کہ احناف شریف والوں کی اس کی کوئی تاویل نہیں کی -
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
@اشماریہ بھائی تو تاویل سے قاصر ہیں - @محمد باقر بھائی آپ ہی کوئی تاویل کر دیں اور فقہ حنفی حیاتی یا مماتی پتا نہیں والوں کی یہ بات قرآن اور صحیح احادیث سے ثابت کر دیں - شکریہ
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
1.jpg

اس گھر آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے !

farsi.jpg

کیا شیخ الکل فی الکل سید نزیر حسین دہلوی اپنے اس جواب میں سچے ہیں یا جھوٹے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
دیکھو لوگو @محمد باقر بھائی کی دلیل سید نزیر حسین دہلوی- ابتسامہ -

میں نے اس مسلے میں قرآن اور صحیح احادیث سے دلیل مانگی - لیکن مقلدی جاہل کی دلیل سید نزیر حسین دہلوی- ابتسامہ -
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
آگے آگے دیکھو ہوتا ہے کیا - ابتسامہ
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
ہے کوئی سچا حنفی جو اپنے امام کی اس بات کو قرآن اور صحیح احادیث سے ثابت کر سکے -
 
Top