• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز کی قبولیت کے لئے شرط اول

فرحان

رکن
شمولیت
جولائی 13، 2017
پیغامات
48
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
57
اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے آمین۔

ہماری ٹوٹی پھوٹی نمازوں کو اور دیگر عبادات کو قبول و منظور فرما لے۔ جو کچھ دیدہ دانستہ کر چکے ہیں، اللہ تعالی سب کے سب صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما دے آمین


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


بھائ بغیر ڈاڑھی کے جو نمازیں پڑھ رہا اس کی نماز قبول ہوتی ہے یا نہیں ؟؟؟ پلیز جواب دلیل کے ساتھ دیں جزاک اللہ خیرا کثیرا
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائ بغیر ڈاڑھی کے جو نمازیں پڑھ رہا اس کی نماز قبول ہوتی ہے یا نہیں ؟؟؟ پلیز جواب دلیل کے ساتھ دیں جزاک اللہ خیرا کثیرا
داڑھی کٹوانا ایگ گناہ ہے ۔ اور یہ ان گناہوں کی فہرست میں موجود نہیں ، جن کی وجہ سے نماز نہیں ہوتی ۔
 
Top