اشماریہ
سینئر رکن
- شمولیت
- دسمبر 15، 2013
- پیغامات
- 2,682
- ری ایکشن اسکور
- 752
- پوائنٹ
- 290
جزاک اللہ خیراانہیں متعین کیے بغیر ان کے اجتہاد پر عمل کر سکتا ہے۔ فاسألوا أهل الذكر إن كنتم لا تعلمون بشرطیکہ انہیں معصوم نہ سمجھ لے کہ اگر فوری یا آئندہ کبھی ان کے اجتہاد کے خلاف قرآن وحدیث کا علم ہوجائے تو پھر بھی ان کی رائے پر جما رہے!
میرا مقصود صرف اہل الرائے کے موقف کو واضح کرنا تھا کہ وہ اجتہاد کو ایک رائے کی نہیں بلکہ شریعت کی حیثیت دیتے ہیں۔