• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نورانی چہرے اور لعنتی چہرے

علی رضا

رکن
شمولیت
مئی 21، 2018
پیغامات
19
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
46
اہلسنت بریلوی علماء کے حق بیان کرتے نورانی چہرے ہوتے ہیں ۔ وفات کے بعد ان کو 3 دن بھی رکھ لو تو کوئی فرق نہیں پڑتا چہرے چمکدار رہتے ہیں جبکہ وھابیوں کے چہرے نورانی نہیں ہوتے ان کے چہرے پر نور نہیں ہوتا۔ مرنے کے بعد ان کے چہرے دکھانے قابل نہیں ہوتے۔ کبھی دل میں نور ہو تو چہرے پر آئے گا نہ۔ ولی وہی ہوتا ہے جس کو دیکھ کر اللہ یاد آئے ۔ کبھی وھابیوں کے چہرے دیکھ کر اللہ یاد نہیں آتا۔ لیکن اہلسنت بریلوی علماء کو دیکھ کر اللہ یاد آتا ہے۔ ان کے چہرے چمکدار ہوتے ہیں۔ وھابی نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی نورانیت کے منکر ہیں اس لئیے ان کو کبھی نور نصیب نہیں ہوا۔ بریلوی قائل ہیں اس لئیے رنگ گورا ہو یا کالا ،اہلسنت بریلوی علماء کے چہرے پر چمک ہوتی ہے۔

لنک:
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412

میں مضحکہ خیز کا بٹن تلاش کر رہا ہوں!
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964

ایسی باتیں اپنی محفل میں کرلیا کریں، چل جائیں گی۔
یہاں ہمارے پاس آکر ایسی باتیں کرنے کا ایک ہی مقصد لگتاہے، کہ آپ کچھ سننے کے خواہشمند ہیں۔
اللہ سب کو ہدایت دے۔
 
علی رضا

رکن
شمولیت
مئی 21، 2018
پیغامات
19
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
46
ایسی باتیں اپنی محفل میں کرلیا کریں، چل جائیں گی۔
یہاں ہمارے پاس آکر ایسی باتیں کرنے کا ایک ہی مقصد لگتاہے، کہ آپ کچھ سننے کے خواہشمند ہیں۔
اللہ سب کو ہدایت دے۔
تو سنا دیں کہ اس کا کیا جواب دیا جائے گا کہ وھابیوں کے چہرے نورانی نہیں ہوتے۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
عن أبي هريرة قال قال رسول الله صلی الله عليه وسلم إن الله لا ينظر إلی صورکم وأموالکم ولکن ينظر إلی قلوبکم وأعمالکم

It was narrated that Abu Hurairah (r.a) said: The Messenger of Allah (pbuh) said: "Verily Allah does not look at your (outward, apparent) forms and wealth; rather He looks at your hearts and deeds."

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا بے شک اللہ تعالیٰ تمہاری صورتوں اور تمہارے مالوں کی طرف نہیں دیکھتا بلکہ وہ تو تمہارے دلوں اور تمہارے اعمال کی طرف دیکھتا ہے۔

[Sahih Muslim, the Book of Al-Birr, Hadith: 6543]
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
تو سنا دیں کہ اس کا کیا جواب دیا جائے گا کہ وھابیوں کے چہرے نورانی نہیں ہوتے۔
سلسله احاديث صحيحه
المواعظ والرقائق
نصيحتين اور دل کو نرم کرنے والی احادیث
اللہ تعالیٰ کے ہاں معیار کا دار و مدار عمل اور دل کی صفائی پر ہے
حدیث نمبر (بمطابق فقہی ترتیب): 2305
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک اللہ تعالیٰ تمہارے جسموں، شکلوں اور مالوں کی طرف نہیں دیکھتا، وہ تو صرف تمہارے دلوں اور عملوں کو دیکھتا ہے۔“ (دل کی بات کرتے ہوئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے) اپنے سینے کی طرف اشارہ کیا۔ سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2656
 
ہاں تو یہاں تو یہ ہی سمجھ آرہی ہے کہ جسمانی خوبصورتی کے لحاظ سے کوئی کم خوبصورت ہوتا ہے تو کوئی زیادہ۔ فضیلت کا معیار نیک اعمال ہوتے ہیں جسمانی خوبصورتی نہیں۔ میں بات کر رہا ہوں اس نور کی جو نیک اعمال کر کے چہرے پر آتا ہے چاہے رنگ گورا ہو یا کالا۔ چہرے پر کشش آجاتی ہے۔
 
ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
کبھی انگریزوں کے چہرے بھی دیکھ لو ان کے چہرے کا نور دیکھا ہے کبھی
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
ہاں تو یہاں تو یہ ہی سمجھ آرہی ہے کہ جسمانی خوبصورتی کے لحاظ سے کوئی کم خوبصورت ہوتا ہے تو کوئی زیادہ۔ فضیلت کا معیار نیک اعمال ہوتے ہیں جسمانی خوبصورتی نہیں۔ میں بات کر رہا ہوں اس نور کی جو نیک اعمال کر کے چہرے پر آتا ہے چاہے رنگ گورا ہو یا کالا۔ چہرے پر کشش آجاتی ہے۔
آپ کی ویڈیو میں جو حدیث ہے اسکا حوالہ بھی دے دیں تاکہ رجوع کیا جا سکے۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
تو سنا دیں کہ اس کا کیا جواب دیا جائے گا کہ وھابیوں کے چہرے نورانی نہیں ہوتے۔
اندھا بینائی سے محروم ہے تو روشنی کا کوئی قصور نہیں جو اسے نظر نہیں آسکتی۔
ویسے کیا خیال ہے ،آپ اپنا چہرہ دکھائیں، میں اپنا دکھاتاہوں، ووٹنگ کروالیں گے، ڈن؟
 
Top