کنعان
فعال رکن
- شمولیت
- جون 29، 2011
- پیغامات
- 3,564
- ری ایکشن اسکور
- 4,425
- پوائنٹ
- 521
السلام علیکم
جی حضر بھائی ہو سکتا ھے مگر ایسے نہیں جیسے آپ سوچ رہے ہیں بلکہ اس پر جو اصول ہیں ان کے مطابق! یہ تو کچھ نہیں آپ کے گھر کی ہر الیکٹرک و الیکٹرنی اشیاء آپ کی چٹکی، تالی یا آواز سے کنٹرول ہو سکتی ہیں۔
1975 سے 1979 کے درمیان یا قریب انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں پہلا سائنسی میلہ ہوا تھا جہاں پاکستان سے سکول، کالج و یونی سے طلبہ نے حصہ لیا تھا جس پر میں نے خود سے بنا کر ایک چینجر اور ایک ڈسکو لائٹس بغیر تار کے پیش کی تھیں۔
80 کے عشرہ میں ایک پوپٹ نامی پرزہ جس کو پاکستان میں فون سے لگانے پر بیرون ملک سے فون فری ہوتا تھا یہ ایجاد تو کسی اور کی تھی جسے میں نے بھی تیار کیا تھا۔
والسلام