• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نوکیا آشا501 والے ممبران تشریف لائيں

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

شاہد بھائی میں نے آپ سے پی ایم میں پوچھا تھا

بھائی میرے آپ اپنے کمپیوٹر میں انٹرنٹ کیسے چلاتے ہو
آپ نے جواب میں لکھا
کنعان بھائی اسطرح جیسے دوسری تصویر سے بغیر تار کے نظر آ رہا ھے۔
دوسری تصویر میں بغیر تار کے نظر آنے والا کنکشن تو وائرلیس روٹر سے ہی ھے۔

اب آپ یہ لکھ رہے ہیں۔
کنعان بھائی آپ نے وائی فائی سے کنکٹ کرنے کا طریقه لکھا هے جبکه میرے کمپیوٹر میں وائی فائی کی سہولت نہیں هے.
میرے خیال سے یہیں تک ہی ٹھیک ھے۔

والسلام
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
مجھے شاہد بھائی نے لاہور جانے سے پہلے کہا تھا کہ انکل نعیم کو کہنا کہ نوکیا آشا 501 نہ لیں، کیونکہ اس میں تھری جی نہیں ہے، لیکن میں یہ پیغام انکل کو دینا بھول گیا، حالانکہ انکل ساتھ بیٹھے تھے اس کے باوجود بھی بھول گیا، ایک بار یاد آیا تھا لیکن پھر بھول گیا، ابتسامہ
بھول جانا بھی تو ایک طرح کی نعمت ہے
ورنہ انسان کو پاگل بنا دیں یادیں​
خیر اب تو انکل نے لے لیا ہے، چلو یہ بھی ٹھیک ہے۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پیارے بھتیجے!
ہوسکتا ہے کہ جب کبھی دوبارہ لاہور آنے کا پروگرام بنے تو اُس وقت شاہد بھائی یہ پیغام دیں کہ کیو موبائل نہ لیں۔۔۔ابتسامہ۔۔
نوکیا کا سیٹ اپنی بیٹی کے لیے لیا تھا۔ میرے پاس تین چار سال پرانا نوکیا سی3 ہے۔
کوئی بات نہیں
یار زندہ تو صحبت باقی
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پیارے بھتیجے!
ہوسکتا ہے کہ جب کبھی دوبارہ لاہور آنے کا پروگرام بنے تو اُس وقت شاہد بھائی یہ پیغام دیں کہ کیو موبائل نہ لیں۔۔۔ابتسامہ۔۔
ہاہاہاہاہا
یہ بھی ہو سکتا ہے، شاہد بھائی کا کیا پتہ، کتنے سیٹس تبدیل کر لیں اور پرانے کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کر دیں کہ یہ نہیں لینا چاہئے۔ ابتسامہ

ویسے اب امید ہے کہ جاب اچھی رہے گی اور سیلری بڑھ جائے گی، امکانات بہت ہیں ان شاءاللہ، پھر میں بھی کوئی سامسنگ ، یا ایل جی کا کوئی سیٹ لوں گا تاکہ پھر جہاں دل کرے نیٹ یوز ہو سکے۔ ان شاءاللہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
میرے پاس تین چار سال پرانا نوکیا سی3 ہے۔
انکل آپ بھی تھوڑا اپڈیٹ کریں اب، تین چار سال میں ترقی اتنی ہو گئی ہے لیکن آپ کا سیٹ پرانا ہے،ابتسامہ
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
ویسے اب امید ہے کہ جاب اچھی رہے گی اور سیلری بڑھ جائے گی، امکانات بہت ہیں ان شاءاللہ، پھر میں بھی کوئی سامسنگ ، یا ایل جی کا کوئی سیٹ لوں گا تاکہ پھر جہاں دل کرے نیٹ یوز ہو سکے۔ ان شاءاللہ
آمین یا رب العالمین!
انکل آپ بھی تھوڑا اپڈیٹ کریں اب، تین چار سال میں ترقی اتنی ہو گئی ہے لیکن آپ کا سیٹ پرانا ہے،ابتسامہ
ہم تو پہلے ہی عندیہ دے چکے۔۔۔ابتسامہ
زبردست!
اب تو کچھ پیسے جوڑنے ہی پڑیں گے۔۔۔ابتسامہ
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم

شاہد بھائی میں نے آپ سے پی ایم میں پوچھا تھا

آپ نے جواب میں لکھا

دوسری تصویر میں بغیر تار کے نظر آنے والا کنکشن تو وائرلیس روٹر سے ہی ھے۔

اب آپ یہ لکھ رہے ہیں۔

میرے خیال سے یہیں تک ہی ٹھیک ھے۔

والسلام
کنعان بھائی میں شاید آپ کو اپنی بات سمجھا نھیں پا رها.
بھائی میرے کهنے کا مطلب یه هے که میں موبائل کو پی سی سے کنکٹ کرکے نیٹ چلانا چاهتا هوں جیسے نوکیا سے چلاتا تھا اس کا وائی فائی سے کوئی تعلق هی نھیں هے.
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پیارے بھتیجے!
ہوسکتا ہے کہ جب کبھی دوبارہ لاہور آنے کا پروگرام بنے تو اُس وقت شاہد بھائی یہ پیغام دیں کہ کیو موبائل نہ لیں۔۔۔ابتسامہ۔۔
حالانکه کیو کا جو سیٹ میں نے ابھی لیا هے یه نیٹ کے لئے بهت هی زبردست هے الحمدلله.
لیکن پهر بھی اس بات کے امکانات موجود هیں.
اب موبائل کمپنیاں اتنی تیزی سے ترقی کررهی هیں تو اس میں میرا کیا قصور نعیم بھائی (ابتسامه)
 
Last edited:

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

چلو شاھد بھائی یہ بتاؤ کہ پہلے نوکیا سے اپنے پی سی کو کیسے چلاتے تھے، نوکیا اور پی سی میں یو ایس بی تار لگا کے یا اس کے بغیر؟

اب اپنے پی سی کو کیو موبائل سے کیسے چلانا چاہتے ہو تار کے ساتھ یا اس کے بغیر؟

کیو موبائل نے اپنے سیٹوں میں ایک سافٹویئر نہیں استعمال کیا بلکہ کسی ماڈل میں ایچ ٹی سی کا سوفٹویئر کسی ماڈل میں سیم سنگ کا اور کسی میں لومیا کا۔ اب ایسا کرو کہ اپنے کیو موبائل کی سیٹنگ میں جا کر جو سامنے فائل کھلے اس کی تصویر اتار کے یہاں لگا دو۔

یو ایس بی تار کے ساتھ کنکٹ کرنے کے لئے یہ تار جینئن ہونی چاہئے، ورنہ کنکٹ نہیں ہو گا، وجہ یہ کہ عام تاریں چارج تو کر سکتی ھیں مگر ٹرانسمیشن کے لئے استعمال نہیں ہو سکتیں کیونکہ ان کی رزسٹنس بہت ہوتی ھے۔

یو ایس بی تار سے کنکٹ کرنے کے لئے موبائل میں دو طرح کے کنکٹ اکٹیوٹیز آپشن ہیں، ایک جو انٹرنٹ کے لئے اور دوسرا موبائل کے تمام سسٹم کے لئے۔

یو ایس بھی کیبل کہتے ہیں تار آپکو سمجھنے کے لئے لکھا جا رہا ھے۔

والسلام
 
Top