• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

والد صاحب کے لیے دعا کی درخواست

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
والد صاحب کی عمر 80+ ہے۔ آپ ایک عرصہ سے ہائی بلڈ پریشر کے مریض ہیں۔ گذشتہ ہفتہ ان پر دائیں طرف فالج کا اٹیک ہوا ہے، جس کی وجہ سے وہ چلنے پھرنے سے قاصر ہوگئے ہیں۔ اس وقت بھی اسپتال میں داخل ہیں۔ دعاکی درخواست ہے۔
والسلام
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
اللہ تعالی آپ کے والد محترم کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور ان کی ان تکالیف کو آپ سب کے لیے اور ان کے لیے خیر کا سبب بنائے
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
اللہ تعالی آپ کے والد محترم کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور ان کی ان تکالیف کو آپ سب کے لیے اور ان کے لیے خیر کا سبب بنائے

آمین یا رب العالمین
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
اللہ تعالیٰ آپ کے والد صاحب کو شفاء کاملہ آجلہ عطا فرمائے۔آمین
لا باس طورا ان شاء اللہ
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
اللہ کریم انہیں اپنے فضل وکرم سے شفاء کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے،(ہو الشافی ، لا شفاء الا شفاءہ ) آمین؛​

دعاء شفاء3.jpg

 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اللہ سبحان تعالی سے دعا ھے وہ آپ کے والد محترم کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور آپ سب کو ہمت و استحکامت کے ساتھ اس مشکل وقت کو گزارنے کی توفیق عطا فرمائے دُعا میں بہت اثر ہوتا ہے ”دعا بندے اور خالق کے درمیان ہوتی ہے جس کے مابین اور کوئی نہیں ہوتا” ہماری تمام دعائیں آپ کے ساتھ ہیں‌ اللہ کریم آسانیاں پیدا فرمائے، آمین!

والسلام
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
وعلکم السلام و رحمۃ اللہ و بر کاۃ

اللہ کریم آپکے والد محترم کو مکمل صحت عطا کرے۔آمین
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اللہ تعالی انہیں صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے ۔
 
Top