وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
والد صاحب کی عمر 80+ ہے۔ آپ ایک عرصہ سے ہائی بلڈ پریشر کے مریض ہیں۔ گذشتہ ہفتہ ان پر دائیں طرف فالج کا اٹیک ہوا ہے، جس کی وجہ سے وہ چلنے پھرنے سے قاصر ہوگئے ہیں۔ اس وقت بھی اسپتال میں داخل ہیں۔ دعاکی درخواست ہے۔
والسلام
اللہ تعالی آپ کے والد محترم کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے - امینالسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!