asif iqbal
مبتدی
- شمولیت
- مئی 26، 2018
- پیغامات
- 6
- ری ایکشن اسکور
- 0
- پوائنٹ
- 2
Mene albani ka fareb dekha dia or jo etraz hai uska v jawab dedia or bataya baqi jo apke molvi yahay ka kahna hai unho ne koi jawab post nhi kia unhone jawab post krne ki baat kahi hai pr kie nhiالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائی پہلے پڑھ لیتے پھر کاپی پیسٹ پر محنت کرتے بلاوجہ اتنی محنت کری اور آتے ہی فوٹو اسٹیٹ مشین چلادی! اتنی محنت اگر اوپر روایت کے ایک ایک جزء پر بحث کرنے میں لگاتے تو یہ مشین نہ چلاتے!
آپ نے جہاں سے کاپی پیسٹ کیا ہے ڈاکٹر چشتی کی وال سے وہاں پر کمنٹ میں حافظ ابو یحییٰ نور پوری حفظ اللہ نے جواب دیا ہے لیکن آپ کے چشتی نے شاید کمنٹ ہائیڈ کرے ہوئے ہیں!