بڑی معصوم بن رہے ہو۔ جواب جو مانگا ہے وہ دو۔بھٹی صاحب جو ہمارے دلائل تم نے اس فورم پر کاپی پیسٹ کیے ہیں ابھی تک ان کا جواب آپ کے اس شیخ سے نہیں بن پایا اور جواب ہم سے مانگ رہے ہو حیرت ہے؟؟؟
بڑی معصوم بن رہے ہو۔ جواب جو مانگا ہے وہ دو۔بھٹی صاحب جو ہمارے دلائل تم نے اس فورم پر کاپی پیسٹ کیے ہیں ابھی تک ان کا جواب آپ کے اس شیخ سے نہیں بن پایا اور جواب ہم سے مانگ رہے ہو حیرت ہے؟؟؟
تم لوگوں پر پہلے ہم نے دلائل دیے ہوئے ہیں ان کا جواب ابھی تک قرض ہیں ابھی تک نہیں دیا بھٹی صاحب؟؟؟بڑی معصوم بن رہے ہو۔ جواب جو مانگا ہے وہ دو۔
یہاں کیا قباحت ہے شرائط طے کرنے میں اور شرائط یہاں طے کرلو وہاں بات کرلیں گےابن داود صاحب نہ تم سند پر اعتراض سنڈ کرتے ہو نہ ہی ہمارے فورم پر آتے ہو جب فورم پر آو گے تو شرائط طے ہونگے نا؟؟
شرائط اور بحث ایک جگہ طے ہو وہ چیز ٹھیک ہوتی ہے۔
ہمارے دلائل کے جوابات کیا تم لوگوں نے کوہ قاف میں دئے ہیں؟بھٹی صاحب جو ہمارے دلائل تم نے اس فورم پر کاپی پیسٹ کیے ہیں ابھی تک ان کا جواب آپ کے اس شیخ سے نہیں بن پایا اور جواب ہم سے مانگ رہے ہو حیرت ہے؟؟؟
اس روایت کو ضعیف ثابت کیا ہے جتنے دلائل سے ان کے جوابات ذرا یہاں بھی لکھ دو جنابتم لوگوں پر پہلے ہم نے دلائل دیے ہوئے ہیں ان کا جواب ابھی تک قرض ہیں ابھی تک نہیں دیا بھٹی صاحب؟؟؟
@Raza Asqalani صاحب تو اس تجویز سے بھی ''غیرمتفق'' ہیں!کیونکہ آپ میں دم خم ہوتا تو یہاں گفتگو کرتے، آپ کی منطق کے مطابق!
چلیں ! ہم آپ کے فورم پر گفتگو کریں گے! گفتگو کے شرائط یہاں طے کریں!
اب فرمائیے آپ کیا فرماتے ہیں!
ابن دوادو صاحب اگر آخر تک بات کرنے کا ارادہ کریں۔۔۔تو بندہ حاضر ہے۔۔اور آپ کا یہ چیلنج اسی فارم پر وسیلہ پر قبول کرتا ہے۔مگر ٹرنوں کی تعداد محدود ہوگی۔۔۔اور قبول چیلنج یا تجویز پر کچھ اعتراض ہو تو ۔۔میری طرف سے وسیلہ پر گفتگو کی آپ کو دعوت ہے۔۔۔السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
@Raza Asqalani صاحب تو اس تجویز سے بھی ''غیرمتفق'' ہیں!
اب مزید تو کوئی گنجائش مجھے نظر نہیں آتی!
@Raza Asqalani صاحب! آپ کنی کتراتے رہے، قادری رانا بھائی نے رضا مندی ظاہر کردی ہے!ابن دوادو صاحب اگر آخر تک بات کرنے کا ارادہ کریں۔۔۔تو بندہ حاضر ہے۔۔اور آپ کا یہ چیلنج اسی فارم پر وسیلہ پر قبول کرتا ہے۔مگر ٹرنوں کی تعداد محدود ہوگی۔۔۔اور قبول چیلنج یا تجویز پر کچھ اعتراض ہو تو ۔۔میری طرف سے وسیلہ پر گفتگو کی آپ کو دعوت ہے۔۔۔
جب آپ آ جائیں تب کرتے ہیں گفتگو تفصیلی آرام سے۔۔وسیلہ کے موضوع پر انشاءاللہالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@Raza Asqalani صاحب! آپ کنی کتراتے رہے، قادری رانا بھائی نے رضا مندی ظاہر کردی ہے!
قادری رانا بھائی! اعتراض تو نہیں، مگر ٹرنوں کی تعداد محدود ہونا سمجھ نہیں آیا! اس طرح کی بات آڈیو مناظرہ میں تو ہوتی ہے! کہ وقت اور ٹرنیں طے ہوتی ہیں!
تحریر میں آپ کی یہ تجویز واضح کریں! اگر معقول معلوم ہوئی ، بلکل اسے قبول کریں گے!