• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وٹس ایپ کے متعلق

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

ایک شخص میرے واٹس ایپ گروپ پر قبضہ کر کے بیٹھ گیا ہے. کسی نے اسکو ایڈمن بنایا تھا. تو اس نے ہم کو رموو کر کے خود قبضہ کر لیا. وہ ایک ایسا شخص ہے جسکی وجہ سے گمراہی پھیلنے کا ڈر ہے. کیونکہ وہ کچھ عقل پرست واقع ہوا ہے. وقتا فوقتا احادیث پر اعتراض کرتا ہے. حد درجہ جاہل ہے. بات کرنے کا سلیقہ نہیں ہے. ستم بالاۓ ستم یہ کہ اس نے اپنے سے حد درجہ بدتمیز اور جاہل شخص کو اس گروپ کی باگ ڈور سونپ دی ہے.
میں بہت پریشان ہوں. براہ کرم اسکا جلد از جلد کوئی حل بتائیں. ورنہ لوگ اسکی وجہ سے گمراہ ہوں گے
محترم جناب @کنعان صاحب حفظہ اللہ
محترم جناب @محمد نعیم یونس صاحب حفظہ اللہ

مزید جانکار لوگوں کو ٹیگ کر دیا جاۓ
 
Last edited:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میری معلومات کے مطابق:
گروپ کو واپس اپنے اختیار میں لینے کا واحد حل صرف یہ ہے کہ آپ کو دوبارہ وہاں کا منتظم، کوئی دوسرا منتظم بنا دے۔اور پھر آپ جلدی سے غیر پسندیدہ افراد کو بیدخل کردیں۔
دوسرا
اس مسئلے کا حل یہ ہے کہ:
گروپ میں موجود آپ کے حامی اراکین وہاں سے آپ کی درخواست پر نکل جائیں۔اور آپ نیا گروپ بنا کر انہیں ایڈ کر لیں۔۔
تیسرا یہ کہ:
آپ کی چیز پر کوئی قبضہ کرکے اُسکا ناجائز استعمال کرے تو آپ اس کے ذمہ دار نہیں ہیں۔۔ اور یہی بات وہاں پر موجود اراکین کو پرسنل میں بتا دیں۔۔
چوتھا:
آئندہ جس گروپ کو بھی جائن کریں یا بنائیں وہاں کے تمام اراکین کے نام و نمبرز آپ کے پاس محفوظ ہونا ضروری ہیں۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بعض بھائی جوش و خروش میں آکر کئی مجموعہ جات میں شمولیت اختیار کر لیتے ہیں اور پھر کچھ عرصے بعد اُتنے ہی جوش وخروش سے وٹس ایپ کو ہی حذف کر دیتے ہیں۔۔ابتسامہ!
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بعض بھائی جوش و خروش میں آکر کئی مجموعہ جات میں شمولیت اختیار کر لیتے ہیں اور پھر کچھ عرصے بعد اُتنے ہی جوش وخروش سے وٹس ایپ کو ہی حذف کر دیتے ہیں۔۔ابتسامہ!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
میں نے آج واٹس ایپ حذف کیا ہے. لیکن میں بہت زیادہ مجموعے میں نہیں تھا..... ابتسامہ
 
بعض بھائی ذہنی سکون کے لیے بھی وٹس ایپ حذف کر دیتے ہیں...ہو سکتا ہے کہ آپ اُُن میں سے ہوں...ابتسامہ!
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
بعض بھائی ذہنی سکون کے لیے بھی وٹس ایپ حذف کر دیتے ہیں...ہو سکتا ہے کہ آپ اُُن میں سے ہوں...ابتسامہ!
ہمیں تو لگا کہ یہ ہمارے لئے تھا...... ابتسامہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بعض بھائی جوش و خروش میں آکر کئی مجموعہ جات میں شمولیت اختیار کر لیتے ہیں اور پھر کچھ عرصے بعد اُتنے ہی جوش وخروش سے وٹس ایپ کو ہی حذف کر دیتے ہیں۔۔ابتسامہ!
 
Top