عمر اثری
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 29، 2015
- پیغامات
- 4,404
- ری ایکشن اسکور
- 1,137
- پوائنٹ
- 412
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
معلومات مہیا کرنے کے لیے شکریہ قبول فرمائیں۔۔جزاک اللہ خیرا یا اخی
وایاکم
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
معلومات مہیا کرنے کے لیے شکریہ قبول فرمائیں۔۔جزاک اللہ خیرا یا اخی
یہ سافٹ ویئرز میں بھی ’ بیٹا ‘ ’ بیٹی ‘ ہوتے ہیں ؟ اور پھر بیٹے کو فوقیت بھی دی جاتی ہے ؟ویسے بتا دوں کہ میں بیٹا (beta) ورژن استعمال کر رہا ہوں.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!یہ سافٹ ویئرز میں بھی ’ بیٹا ‘ ’ بیٹی ‘ ہوتے ہیں ؟ اور پھر بیٹے کو فوقیت بھی دی جاتی ہے ؟
یہ سافٹ ویئرز میں بھی ’ بیٹا ‘ ’ بیٹی ‘ ہوتے ہیں ؟ اور پھر بیٹے کو فوقیت بھی دی جاتی ہے ؟
اس کا مفہوم بھی بتادیں کے کیا کہا گیا ہے ؟beta version
noun
COMPUTING
https://www.google.com.pk/search?q=define:+beta+version&oq=define:+beta+version&aqs=chrome..69i57j69i58.6023j0j1&sourceid=chrome&ie=UTF-8
- a version of a piece of software that is made available for testing, typically by a limited number of users outside the company that is developing it, before its general release.
"having fooled around with a beta version, I have to say that it's a technical marvel"
کسی سوفٹ وئیر کا ایسا ورژن جو کہ بعض صارفین (عمر اثری حفظہ اللہ) کو مہیا کیا جاتا ہے تا کہ اسکی عام اشاعت کرنے سے پہلے ٹھوک بجا کر چیک کر لیا جائے۔۔ابتسامہ!اس کا مفہوم بھی بتادیں کے کیا کہا گیا ہے ؟
آپ بھی استعمال کر سکتے ہیں. ابتسامہکسی سوفٹ وئیر کا ایسا ورژن جو کہ بعض صارفین (عمر اثری حفظہ اللہ) کو مہیا کیا جاتا ہے تا کہ اسکی عام اشاعت کرنے سے پہلے ٹھوک بجا کر چیک کر لیا جائے۔۔ابتسامہ!
نہیں محترم بھائی! یہ آپ کے لیے ہی ہے۔۔ مجھے پلے سٹور میں سرچ کرنے پر نہیں ملتا۔۔۔ابتسامہ!آپ بھی استعمال کر سکتے ہیں. ابتسامہ