• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وٹس ایپ کے متعلق

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
نہیں محترم بھائی! یہ آپ کے لیے ہی ہے۔۔ مجھے پلے سٹور میں سرچ کرنے پر نہیں ملتا۔۔۔ابتسامہ!
واٹس ایپ سرچ کریں. اسکے بعد واٹس ایپ والا پہج کھلنے پر سب دے نیچے جائیں
ان شاء اللہ آپکو آپشن مل جاۓ گا.
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
واٹس ایپ سرچ کریں. اسکے بعد واٹس ایپ والا پہج کھلنے پر سب دے نیچے جائیں
ان شاء اللہ آپکو آپشن مل جاۓ گا.
اگر ایپ کا مکمل نام لکھا جائے تو وہ اوپر آجاتی ہے..نیچے جانے کی ضرورت نہیں ہوتی..جیسا کہ میں نے سرچ میں لکھا ہے..

Screenshot_2016-10-06-11-40-55.png


لیکن پھر بھی آپ کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے..کافی نیچے تک چیک کیا ہے..
یہ آفر خاص طور پر آپ کو کی گئی ہے...ابتسامہ!
ہم عامی فی الحال محروم ہیں...
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
اگر ایپ کا مکمل نام لکھا جائے تو وہ اوپر آجاتی ہے..نیچے جانے کی ضرورت نہیں ہوتی..جیسا کہ میں نے سرچ میں لکھا ہے..

فوٹو کی ضرورت ہو تو دوبارہ بھیج دوں گا.

لیکن پھر بھی آپ کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے..کافی نیچے تک چیک کیا ہے..
یہ آفر خاص طور پر آپ کو کی گئی ہے...ابتسامہ!
ہم عامی فی الحال محروم ہیں...
سب سے پہلے واٹس ایپ سرچ کریں. آپ کے اسکرین پر کچھ اس طرح سے شو ہوگا:
فوٹو کی ضرورت ہو تو بتا دیجۓ گا. مجبوری تھی حذف کرنا پڑا.
ابھی آپ نیچے اسکرول نہ کریں. پہلے جس پر arrow کا نشان لگا ہوا ہے اس پر کلک کر دیں.
کلک کرنے کے بعد آپ کی اسکرین پر واٹس ایپ کچھ اس طرح نمودار ہوگا:
Screenshot_20161006-121943.png


اب آپ اسکرین کو نیچے اسکرول کریں. اور سب سے نیچے پہونچ جائیں. آپ کو وہاں بیٹا کے جوائننگ کا آپشن نظر آۓ گا. اسکریں کچھ اس طرح ہوگی:
Screenshot_20161006-122019.png

بس فرق یہ ہوگا کہ آپکو جوائن کرنے کا آپشن شو ہوگا اور مجھے لیو کرنے کا شو ہو رہا ہے.
نوٹ: اگر آپ کے پاس بیٹا جوائن کرنے کا آپشن نظر نہیں آرہا تو شاید ملک کا فرق ہوگا.
 

اٹیچمنٹس

Last edited:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
شکرا۔۔
آپ کی ہدایات پر عمل کر لیا ہے۔۔
اور اب مجھے کہا جارہا ہے کہ چند منٹ میں آپ کو بیٹا پروگرام میں شامل کر لیا جائے گا ۔۔اور پھر آپ اپنی ایپ کو اپڈیٹ کرسکیں گے، اگر دستیابی ہوئی۔۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
شکرا۔۔
آپ کی ہدایات پر عمل کر لیا ہے۔۔
اور اب مجھے کہا جارہا ہے کہ چند منٹ میں آپ کو بیٹا پروگرام میں شامل کر لیا جائے گا ۔۔اور پھر آپ اپنی ایپ کو اپڈیٹ کرسکیں گے، اگر دستیابی ہوئی۔۔
محترم بھائ!
کیا تدوین میں فائل اپلوڈ کرنا ممکن نہیں ہے؟؟؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
محترم بھائ!
کیا تدوین میں فائل اپلوڈ کرنا ممکن نہیں ہے؟؟؟
تدوین کا بٹن دبانے کے بعد جو نئی کھڑکی کھلتی ہے۔۔اُس میں اگر "مزید آپشنز۔۔" کا بٹن موجود ہے تو۔۔اُسے دبائیں!۔۔"فائل کو اپلوڈ کریں" کی آپشن آجائے گی۔۔ان شاء اللہ!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
جزاک اللہ خیرا یا شیخ التطبیقات و البرمجیات!
کامیابی ہو گئی ہے...
Screenshot_2016-10-06-13-34-27.png
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
وٹس ایپ میں ویڈیو کالنگ سہولت بھی شامل کر دی گئی ہے۔
 
شمولیت
دسمبر 21، 2015
پیغامات
137
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء

Sent from my SM-E700H using Tapatalk
 
Top