رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں قرآن وسنت پر عمل کرنے والے صحابی ہوتے تھے۔(رضوان اللہ عنہم اجمعین) اور آج قرآن وسنت پر عمل کرنے والے وہابی ہوتے ہیں۔لیکن وہابیوں کو گالی دینے والے تو اس صرف اس دور میں موجود ہیں۔اور صحابی کو گالی دینے والے ظالم تو د ونوں دور میں موجود تھے۔او ر ہیں۔اللہ انھیں ہدایت عطا فرمائے۔صحابہ کرام (رضوان اللہ عنہم اجمعین کی محبت ایمان کا اہم حصہ اس کے بغیر دین نا مکمل )اللہ ہم سب کو اہل بیت اور صحابہ کرام رضوان اللہ عنہم اجمعین سے محبت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین اور ان سے بغض رکھنے سے بچائے۔آمین