• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وھابیوں کے کیا "جرم" ہیں؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
وہابی کون ہیں جی؟ ان کے بارے میں ہمیں بھی کچھ بتائیں۔
ﻭﮬﺎﺏ ﺍﻟﻠﮧ سبحانہ و تعالٰی ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﮯ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ﺑﺲ ﮨﺮ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮐﻮ ﻭﮨﺎﺑﯽ ﮨﻮﻧﺎ
ﭼﺎﮨﯿﮯ۔
 
شمولیت
ستمبر 25، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
32
ﻭﮬﺎﺏ ﺍﻟﻠﮧ سبحانہ و تعالٰی ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﮯ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ﺑﺲ ﮨﺮ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮐﻮ ﻭﮨﺎﺑﯽ ﮨﻮﻧﺎ
ﭼﺎﮨﯿﮯ۔
اعلیٰ حضرت سرمایہ قوم وملت شیخ العرب وعجم مولانا محمد ارسلان صاحب ؒ جو کہ ایک مستند عالم دین ہیں وہ جواب عنایت فرمائیں۔
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں قرآن وسنت پر عمل کرنے والے صحابی ہوتے تھے۔(رضوان اللہ عنہم اجمعین) اور آج قرآن وسنت پر عمل کرنے والے وہابی ہوتے ہیں۔لیکن وہابیوں کو گالی دینے والے تو اس صرف اس دور میں موجود ہیں۔اور صحابی کو گالی دینے والے ظالم تو د ونوں دور میں موجود تھے۔او ر ہیں۔اللہ انھیں ہدایت عطا فرمائے۔صحابہ کرام (رضوان اللہ عنہم اجمعین کی محبت ایمان کا اہم حصہ اس کے بغیر دین نا مکمل )اللہ ہم سب کو اہل بیت اور صحابہ کرام رضوان اللہ عنہم اجمعین سے محبت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین اور ان سے بغض رکھنے سے بچائے۔آمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ایک بدعتی کو آپ سلام کہہ رہے ہیں جبکہ نبیﷺ نے منع فرمایا ہے ،طوطا بھیا۔
قرآن نے جاہل کو سلام کہہ کر مزید الجھنے سے منع کیا ہے، اور میں نے قرآن کے حکم پر عمل کیا ہے۔
آج پتہ چلا آپ بدعتی بھی ہیں، سچائی زبان پر آ گئی ہے
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top