• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وھابیوں کے کیا "جرم" ہیں؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
بات آپ کی سچ ہے۔ میری بیٹی پانچویں جماعت میں تھی تو سکول کی بعض بچیوں نے اس کو وہابی ہی کہا تھا۔اور تو اور جب میں بچپن میں حق کی تلاش کرتے ہوئے بریلویوں کی مسجد کو چھوڑ کر دیوبندیوں کی مسجد میں نماز ادا کرنے لگا تو میرے دادا جی نے میرے ابو جان کو کہا کہ تمہارا بیٹا وہابی ہوگیا ہے۔
 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
اعلیٰ حضرت سرمایہ قوم وملت شیخ العرب وعجم مولانا محمد ارسلان صاحب ؒ جو کہ ایک مستند عالم دین ہیں
محمد ارسلان بھائی کو رحمہ اللہ بنایا ،
ارسلان بھائی : ذرا سنبھل کے۔ابتسامہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
بریلوی مکتب فکر : دیوبندیوں کو بھی وہابی کہتے ہیں ، وہ کیوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بھائی! یہ وجہ تو آپ کو بتانی چاہیئے، ہمیں جس لئے وھابی کہا جاتا ہے وہ تو ہم نے بتا دیا ہے۔
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
بات آپ کی سچ ہے۔ میری بیٹی پانچویں جماعت میں تھی تو سکول کی بعض بچیوں نے اس کو وہابی ہی کہا تھا۔اور تو اور جب میں بچپن میں حق کی تلاش کرتے ہوئے بریلویوں کی مسجد کو چھوڑ کر دیوبندیوں کی مسجد میں نماز ادا کرنے لگا تو میرے دادا جی نے میرے ابو جان کو کہا کہ تمہارا بیٹا وہابی ہوگیا ہے۔
جی نعیم بھائی اور اسی طرح جب ہمارا بھائی زاہد اہلحدیث ہوا (یہ ہماری فیملی میں اہلحدیث ہونے والا پہلا فرد ہے)تو ایک بریلوی مولوی نے ہمارے والد صاحب کو تنقید کرتے ہوئے آکر کہا کہ جناب آپ کا بیٹا وہابی ہوگیا ہے.
یہ بات سن کر والد صاحب نے کہا کہ مولوی صاحب الله پاک کا شکر ہے کہ میرا بیٹا وہابی ہوا ہے شرابی نہیں.
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
جی نعیم بھائی اور اسی طرح جب ہمارا بھائی زاہد اہلحدیث ہوا (یہ ہماری فیملی میں اہلحدیث ہونے والا پہلا فرد ہے)تو ایک بریلوی مولوی نے ہمارے والد صاحب کو تنقید کرتے ہوئے آکر کہا کہ جناب آپ کا بیٹا وہابی ہوگیا ہے.
یہ بات سن کر والد صاحب نے کہا کہ مولوی صاحب الله پاک کا شکر ہے کہ میرا بیٹا وہابی ہوا ہے شرابی نہیں.
شرابی تو اللہ اور اس کے رسولﷺ سے محبت کرنے والا ہوسکتا ہے !! لیکن کیا وہابی اس کے برعکس نہیں ؟
أن رجلًا على عهدِ النبيِّ صلَّى اللهُ عليه وسلَّم كان اسمُه عبدَ اللهِ، وكانَ يُلَقَّبُ حِمَارًا، وكان يُضحِكُ رسولَ اللهِ صلَّى اللهُ عليه وسلَّم، وكان النبيُّ صلَّى اللهُ عليه وسلَّم قدْ جلَدَه في الشَّرابِ، فأُتيَ بهِ يومًا فأمَرَ بِهِ فجُلِدَ، فقال رجلٌ مِنَ القَومِ : اللَّهُمَّ العَنْهُ، ما أكثَرَ ما يُؤتَى بهِ ؟ فقال النبيُّ صلَّى اللهُ عليه وسلَّم : ( لا تَلْعَنُوه، فواللهِ ما عَلِمْتُ إلَّا أنه يُحِبُّ اللهَ ورسولَه ) .
صحيح البخاري - الصفحة أو الرقم: 6780
ترجمہ داؤد راز
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ایک شخص، جس کا نام عبداللہ تھا اور "حمار" کے لقب سے پکارے جاتے تھے، وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو ہنساتے تھے اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں شراب پینے پر مارا تھا تو انہیں ایک دن لایا گیا اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے لیے حکم دیا اور انہیں ماراگیا۔ حاضرین میں ایک صاحب نے کہا اللہ اس پر لعنت کرے! کتنی مرتبہ کہا جا چکا ہے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس پر لعنت نہ کرو واللہ میں نے اس کے متعلق یہی جانا ہے کہ یہ اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرتا ہے۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top