• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وہ کہتے ہیں ہمیں لڑکا تھوڑا آوارہ چاہیئے

شمولیت
اگست 15، 2013
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
130
پوائنٹ
21
شریفوں کی زندگی بڑی کٹھن گزرتی ہے اس لئے ڈیمانڈ ہے کہ
لڑکا تھوڑا آوارہ چاہیئے
دوسرا فائدہ یہ کہ تھوڑا آوراہ ہونے کی وجہ وہ جلد از جلد والدین کو چھوڑ کر بیوی کے والدین کے پاس چلا جائے گا۔
اور ایسے لڑکے کو بھی فائدہ ہو گا کیونکہ کہا جاتا ہے:
جوائی لاکھ کا۔ گھر جوائی سوا لاکھ کا۔
 

Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
زبر+دست ساجد بھائی۔
اس پوسٹ کو پڑھ کر سلیمان خطیب کے اشعار بے ساختہ یاد گئے،جو موصوف نے دکنی زبان میں اپنی بیگم صاحبہ کے باریمیں مزاحیہ انداز میں رقم فرمائے ہیں۔
تمام محدثی قارئین دکن کے علامہ اقبال جناب سلیمان خطیب کا مشہور دکنی مجموعہء کلام کیوڑے کا بن پڑھنا نہ بھولیں۔
 
Top