مجھے لگتا ہے آپ میں سے کچھ دوستوں نے اس ویب کو جوائن کیا ہے پر ایک الجھن ہے ،شاید فورم اور لائیو سٹریم میں آپ کے نک مختلف ہیں اس لیے پہچاننے سے قاصر ہوں برائے مہربانی بتایں کس کس نے جوائن کیا ہے، ایک اہم بات وہاں سب لوگ سلفی مسلک ہوں ضروری نہیں ، میں نہیں جانتا وہاں کس کس مذہب و مسلک کے صاڑفین ہوں گے امید ہے یہ بات قابل قبول ہو گی