• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز ویب ٹی وی

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
مجھے لگتا ہے آپ میں سے کچھ دوستوں نے اس ویب کو جوائن کیا ہے پر ایک الجھن ہے ،شاید فورم اور لائیو سٹریم میں آپ کے نک مختلف ہیں اس لیے پہچاننے سے قاصر ہوں برائے مہربانی بتایں کس کس نے جوائن کیا ہے، ایک اہم بات وہاں سب لوگ سلفی مسلک ہوں ضروری نہیں ، میں نہیں جانتا وہاں کس کس مذہب و مسلک کے صاڑفین ہوں گے امید ہے یہ بات قابل قبول ہو گی
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
جو ویڈیو آپ نے وہاں لگائی ہوئی ہے ، وہ یہاں فورم پر بھی لگادیں ، میں نے دیکھنے کی کوشش کی لیکن لاگ ان ہی نہیں ہورہا ۔
 

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
جو ویڈیو آپ نے وہاں لگائی ہوئی ہے ، وہ یہاں فورم پر بھی لگادیں ، میں نے دیکھنے کی کوشش کی لیکن لاگ ان ہی نہیں ہورہا ۔
لاگ ان فیس بک یا لائیو سٹریم میں اکاونٹ بنا کر ہی دیکھ سکیں گے، اس کے بغیر دیکھنا ممکن نہیں، آپ اپنا آئیڈیا بھی دے سکتے ہیں
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
لاگ ان فیس بک یا لائیو سٹریم میں اکاونٹ بنا کر ہی دیکھ سکیں گے، اس کے بغیر دیکھنا ممکن نہیں، آپ اپنا آئیڈیا بھی دے سکتے ہیں
جناب فیس بک کے ذریعے لاگ ان ہونے کی کوشش کی تھی ،، لیکن ناکام ، اسی لیے آپ سے گزارش کی تھی ،، جو کچھ آپ وہاں دکھانا چاہتے ہیں ، وہ یہاں لگادیں ،،، تاکہ ہم فیصلہ کرسکیں کہ وہاں لاگ ان ہونے کے لیے محنت کرنی چاہیے یا نہیں ۔
 
Top