• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ویڈیو ٹیوٹوریل کے لیے سافٹ ویئرز

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
میں انٹی وائرس استعمال نہیں کرتا ، اس لیے ابھی تک مجھے کوئی مسئلہ سامنا نہیں کرنا پڑا ۔ الحمدلِلہ ۔
یہ انٹی وائرس ، انٹلیجنس کے ساتھ ساتھ تھوڑا سا بے وقوف بھی ہے ، اس لیے کہ کبھی کبھار کارآمد چیزوں کوبھی ڈیلیٹ کردیتا ہے یا اس کو خطرناک تصور کردیتا ہے۔
سسٹم کو بہت زیادہ سست کردیتا ہے ۔ اس کی مثال کچھ یوں دی جاسکتی ہے ۔ یہاں پشاور میں جس جگہ پر فوجیوں کی ناکہ بندیاں ہیں وہاں پر ٹریفک سلو ہے ۔
اور ان کو یہ حکم دیا گیا ہے کہ ہر گاڑی کو روکو ۔ اب اگر کوئی سرکاری ہو یا غیر سرکاری ، یہ اس کو ضرور روکے گا ۔ علی اھذا القیاس ۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

ایک پٹھان (چھاچھی) تھا اس کے گھر میں چور آیا، وہ پٹھان اس کے پاؤں باندھ کر تھانہ میں رپورٹ لکھوانے گیا کہ تھانہ دار آپ اسے جا کر پکڑ لاؤ۔
تھانہ دار نے پوچھا کہ چور کو گھر میں کہاں باندھ کے آئے ہو،
پٹھان نے کہا کہ اس کے پاؤں باندھے ہوئے ہیں،
تھانہ دار نے کہا کہ پاؤں باندھے ہیں اور ہاتھ نہیں باندھے وہ تو ہاتھوں سے پاؤں کی رسیاں کھول کے اب تک بھاگ گیا ہو گا۔
پٹھان نے کہا او کوچہ چور بھی پٹھان کا بچہ ھے جب میرے دماغ میں نہیں آیا تو اس کے دماغ میں بھی نہیں آئے گا۔
تھانہ دار جب گھر گیا تو پٹھان پاؤں بندھا وہیں بیٹھا ہوا تھا۔

یہ آپکے لئے نہیں تھا 50 روپے میں سب کچھ کریک کچھ بھی ہو ونڈو دوبارہ ڈال لو، یہ انکے لئے تھا جن کی آنلائن بینکنگ اور کنفیڈنشل ورکس ہیں۔

والسلام
 

عمیر

تکنیکی ذمہ دار
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
703
پوائنٹ
199
میں نے آخری مرتبہ درج ذیل سافٹ ویئر استعمال کیا:
لنک
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

ویڈیو ٹیوٹوریل کا کوئی آسان سوفٹویئر چاہیۓ. براہ کرم مدد کریں
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
Top