القول السدید
رکن
- شمولیت
- اگست 30، 2012
- پیغامات
- 348
- ری ایکشن اسکور
- 970
- پوائنٹ
- 91
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔
جب لوگ فساد برپا کریں اور اسے "جہاد" سے تعبیر کرین تو اللہ مالک ملک کو یہ بات پسند نہیں کہ کوئی اس مقدس و عظیم اسلامی فریضہ کا نام استعمال کر کے طرح طرح کی کالی کرتوتیں، اندھادھند دھماکے و عام مسلمانوں کا قتل عام کرے انکے اموال تباہ کرے، مسلمانوں کے اغوا برائے تاوان سے ملی رقم کو "جہاد فنڈ" سے تعبیر کرے ، معصوم مدرسوں کے بچوں کو جنت کا لالچ دے کے جہنم میں لے جانے والا عمل جاری کرے۔۔۔
اللہ ایسے بد بختوں اور فسادیوں کو مسلمانوں میں بار بار ننگا کرتا رہتا ہے ۔۔ تاکہ ہے کوئی عقل پکڑے اور اپنا دامن ان سے بچا لے؟؟؟
اس طرح کا ایک اور واقع جس سے ان فسادیوں کا پول اللہ نے کھولا ، وہ مسلمانوں کے عظیم تہوار کو غم میں بدلنے کا بھیانک اور مکروہ منصوبہ تھا۔
یہ "بچہ چک پارٹی "گروہ جو اب تک خود کو "جہادی" قرار دیتا آرہا تھا۔ جہاد کے نام پر ایک ایسا دھبہ لگایا کہ جس کی تاریخ اسلامی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔
اس کی تفصیل کے لئے اس لنک پر کلک کیجئے:
ٹِی ٹِی پِِی کا پاکستانی مسلمانوں کو تحفہ عید! معصوم بچے اغواء۔(ایک تصویری حقیقت جس کا انکار ممکن نہیں)