• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ٹِی ٹِی پِی کا پاکستانی مسلمانوں کو تحفہ عید! معصوم بچے اغواء۔(تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو، ہمیں یاد ہ

شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔

جب لوگ فساد برپا کریں اور اسے "جہاد" سے تعبیر کرین تو اللہ مالک ملک کو یہ بات پسند نہیں کہ کوئی اس مقدس و عظیم اسلامی فریضہ کا نام استعمال کر کے طرح طرح کی کالی کرتوتیں، اندھادھند دھماکے و عام مسلمانوں کا قتل عام کرے انکے اموال تباہ کرے، مسلمانوں کے اغوا برائے تاوان سے ملی رقم کو "جہاد فنڈ" سے تعبیر کرے ، معصوم مدرسوں کے بچوں کو جنت کا لالچ دے کے جہنم میں لے جانے والا عمل جاری کرے۔۔۔
اللہ ایسے بد بختوں اور فسادیوں کو مسلمانوں میں بار بار ننگا کرتا رہتا ہے ۔۔ تاکہ ہے کوئی عقل پکڑے اور اپنا دامن ان سے بچا لے؟؟؟

اس طرح کا ایک اور واقع جس سے ان فسادیوں کا پول اللہ نے کھولا ، وہ مسلمانوں کے عظیم تہوار کو غم میں بدلنے کا بھیانک اور مکروہ منصوبہ تھا۔
یہ "بچہ چک پارٹی "گروہ جو اب تک خود کو "جہادی" قرار دیتا آرہا تھا۔ جہاد کے نام پر ایک ایسا دھبہ لگایا کہ جس کی تاریخ اسلامی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔

اس کی تفصیل کے لئے اس لنک پر کلک کیجئے:
ٹِی ٹِی پِِی کا پاکستانی مسلمانوں کو تحفہ عید! معصوم بچے اغواء۔(ایک تصویری حقیقت جس کا انکار ممکن نہیں)
 

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
This content is currently unavailable
The page you requested cannot be displayed right now. It may be temporarily unavailable, the link you clicked on may have expired, or you may not have permission to view this page.
 
شمولیت
فروری 26، 2013
پیغامات
55
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
0
یہ "بچہ چک پارٹی "گروہ جو اب تک خود کو "جہادی" قرار دیتا آرہا تھا۔ جہاد کے نام پر ایک ایسا دھبہ لگایا کہ جس کی تاریخ اسلامی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔
ویسے پاکستان میں بہت سارے والدین کو لشکر طیبہ سے یہی شکایت ہے کہ وہ انکے بچے کو اٹھا کر کشمیر لے گئے یعنی بچہ چک
اور ایک اہلحدیث عالم دین کو تو ان سے اپنے بیٹے کو قتل کرنے کا بھی شکوہ ہے- کہو تو ثبوت پیش کروں ؟
 
شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26
عبدالحفیظ فیصل آبادی جن کو جماعۃ الدعوۃ نے قصاص کی رقم بھی ادا کی تھی ۔ یہ وہی تو نہیں؟؟؟؟؟؟؟

ویسے پاکستان میں بہت سارے والدین کو لشکر طیبہ سے یہی شکایت ہے کہ وہ انکے بچے کو اٹھا کر کشمیر لے گئے یعنی بچہ چک
اور ایک اہلحدیث عالم دین کو تو ان سے اپنے بیٹے کو قتل کرنے کا بھی شکوہ ہے- کہو تو ثبوت پیش کروں ؟
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
ویسے پاکستان میں بہت سارے والدین کو لشکر طیبہ سے یہی شکایت ہے کہ وہ انکے بچے کو اٹھا کر کشمیر لے گئے یعنی بچہ چک
اور ایک اہلحدیث عالم دین کو تو ان سے اپنے بیٹے کو قتل کرنے کا بھی شکوہ ہے- کہو تو ثبوت پیش کروں ؟
ھھھ۔ لیں جی عقل نہیں تے موجا ای موجا!!!

جناب کشمیر میں لیجاتی ہے ؟ کس لئے؟

حربی ہندو مشرکوں سے قتال کے لئے ؟؟؟

مگر ٹی ٹی پی عید کے دن درجنوں بچے اغواء کر کے افغانستان لے گئی ۔۔۔ھھھ امریکہ سے لڑانے کے لئے؟؟؟ ھھھھ نہیں نہیں جناب ۔۔۔ دہشت پھیلانے اور اپنی درندہ صفت نیچر دکھانے کے لئے۔۔

فرق محسوس ہوا؟؟؟

اللہ کے فضل سے لشکرطیبہ کے جتنے بھی مجاہد کشمیر گئے یا ہند وہ اپنی پوری تیاری اور مرضی سے گئے ، نہ کہ ٹی ٹی پی کی طرح اسلحہ کی نوک پر!!! ھھھ

کوئی بات نہیں بوکھلاہٹ ہو جاتی ہے، ابھی تو اور بہت کچھ بوکھلانے والا آئے گا آگے آگے۔۔ ڈونٹ وری! :)
 
شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26
اگر لوگ اپنی مرضی سے اپنے جگر کے ٹکڑوں کو کشمیر بھیجتے تھے تو جماعۃ الدعوۃ نے عبدالحفیظ فیصل آبادی کو ان کے صاحبزادے کو لے جانے کے سلسلے میں قصاص کیوں ادا کیا تھا؟؟؟؟؟؟اور حیرت کی بات تو یہ ہے کہ پسر حافظ سعید طلحہ سعید قرعہ میں نام آنے کے باوجود اب تک جہاد سے کیوں دور؟؟؟ یہ خوب ہے کہ اپنے جگر گوشوں کو بچاکر دوسرے کے جگر گوشوں کو جہاد پر بھیجنا!!!

ھھھ۔ لیں جی عقل نہیں تے موجا ای موجا!!!

جناب کشمیر میں لیجاتی ہے ؟ کس لئے؟

حربی ہندو مشرکوں سے قتال کے لئے ؟؟؟

مگر ٹی ٹی پی عید کے دن درجنوں بچے اغواء کر کے افغانستان لے گئی ۔۔۔ھھھ امریکہ سے لڑانے کے لئے؟؟؟ ھھھھ نہیں نہیں جناب ۔۔۔ دہشت پھیلانے اور اپنی درندہ صفت نیچر دکھانے کے لئے۔۔

فرق محسوس ہوا؟؟؟

اللہ کے فضل سے لشکرطیبہ کے جتنے بھی مجاہد کشمیر گئے یا ہند وہ اپنی پوری تیاری اور مرضی سے گئے ، نہ کہ ٹی ٹی پی کی طرح اسلحہ کی نوک پر!!! ھھھ

کوئی بات نہیں بوکھلاہٹ ہو جاتی ہے، ابھی تو اور بہت کچھ بوکھلانے والا آئے گا آگے آگے۔۔ ڈونٹ وری! :)
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
عبدالحفیظ فیصل آبادی کو ان کے صاحبزادے کو لے جانے کے سلسلے میں قصاص کیوں ادا کیا تھا؟؟؟؟؟؟
آپکو معلومات اپ گریڈ کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ اور اس کے لئے آپ عبدالحفیظ فیصل آبادی صاھب سے ہی مل لیں ، شکریہ
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
اور حیرت کی بات تو یہ ہے کہ پسر حافظ سعید طلحہ سعید قرعہ میں نام آنے کے باوجود اب تک جہاد سے کیوں دور؟؟؟ یہ خوب ہے کہ اپنے جگر گوشوں کو بچاکر دوسرے کے جگر گوشوں کو جہاد پر بھیجنا!!!
طلحہ سعید کا قرعہ نکلا؟
کب ؟
ہمیں بھی تو پتا چلے جناب عالی !

اور رہی دوسری بات کہ اپنے جگر گوشوں کو جہاد پر بھیجنا تو سن لے اے کذاب!

امیر لشکر ، محترم ذکی الرحمن الکھوی حفظہ اللہ کا بیٹا "وصی الرحمن لکھوی رحمہ اللہ
امیر جماعت الدعوہ حافظ محمد سعید کا بھانجا اور داماد خالد ولید کا سگا بھائی
استاذ المجاہدین محترم نصر جاوید حفظہ اللہ کا سگا بھائی
محترم رہنما جماعت الدعوۃ و مصنف تفسیر دعوۃ القرآن سیف اللہ خالد حفظہ اللہ کا سگا بھائی
محترم حاجی اشرف صاحب حفظہ اللہ کا بھانجا
اور بھی سے قائدین و مسئولین کے جگر گوشے ہیں ، مگر میرا مقصد یہاں فہرست مرتب کرنے نہیں ، تیرے بہتان اور کذاب ہونے کی فقط دلیل پیش کرنا ہے۔

ڈوب مرو اپنے ہی غیض و غضب میں حاسدوں!
 
Top