• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ٹیکنالوجی دنیا

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
پرنٹ کرتے ہوئے مجھے ایک مسئلہ پیش آرہا ہے ، جب حاشیہ طویل ہو کر دو تین صفحات پر پھیل جائے ، تو ظاہر ہے درمیان والے یعنی دوسرے صفحے پر مکمل حاشیہ ہی ہوگا ، اوپر متن کچھ نہیں ہوگا۔
ایسی صورت میں جب پرنٹ کرتا ہوں ، تو یہ صفحہ پرنٹ نہیں ہوتا ، یا پہلے والا صفحہ آجاتا ہے ، یا اس کے بعد والا۔
اس کا حل کیا ہے ؟
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
پرنٹ کرتے ہوئے مجھے ایک مسئلہ پیش آرہا ہے ، جب حاشیہ طویل ہو کر دو تین صفحات پر پھیل جائے ، تو ظاہر ہے درمیان والے یعنی دوسرے صفحے پر مکمل حاشیہ ہی ہوگا ، اوپر متن کچھ نہیں ہوگا۔
ایسی صورت میں جب پرنٹ کرتا ہوں ، تو یہ صفحہ پرنٹ نہیں ہوتا ، یا پہلے والا صفحہ آجاتا ہے ، یا اس کے بعد والا۔
اس کا حل کیا ہے ؟

مارجین کا مسئلہ ہو سکتا ہے
اکثر ورڈ میں یہ پریشانی آتی ہے
آپ اس فائل کو پی ڈی ایف بنا کر پرنٹ کرلیں ان شاء اللہ بالکل درست رزلٹ ہوگا
اور اگر پی ڈی ایف میں بھی بالکل اسی طرح نظر آئے جس طرح ورڈ سے پرنٹ نکالتے وقت ہوتا ہے تو پیج مارجین یا پیج سائز میں کچھ تبدیلی کرلیں
 
Top