- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,496
- پوائنٹ
- 964
اگر تحریر میں (صلی اللہ علیہ وسلم ، رضی اللہ عنہ ، رحمہ اللہ ) وغیرہ جملے اسی طرح تحریر کیے گئے ہوں ، اور انہیں اس ( ﷾) طرح تبدیل کرنا ہو ، یا اس کا الٹ ، تو کیا طریقہ ہے ؟
استبدال یعنی فائنڈ اینڈ ری پلیس تو نہیں ہورہا ۔ ری پلیس کی جگہ پر ان طغروں کو پیسٹ کریں ، تو شو نہیں ہوتے ، صرف اسپیس آتی ہے ۔
استبدال یعنی فائنڈ اینڈ ری پلیس تو نہیں ہورہا ۔ ری پلیس کی جگہ پر ان طغروں کو پیسٹ کریں ، تو شو نہیں ہوتے ، صرف اسپیس آتی ہے ۔