الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
چلیں اللہ کا شکر ہے کہ مل گئی۔۔
ورنہ @محمد نعیم یونس بھائی نے جس دل سوزی سے مدد مانگی تھی بے چین ہوگیا تھا،اب ان کی مدد ہوگئی تو چین ہی آگیا ۔
ابتسامہ!
محترم بھائی!
آپ نے غالبا کتاب کے نام پر زیاد غور نہیں کیا یا پھر ملتے جلتے نام کی وجہ سے اسے میری مطلوبہ کتاب سمجھ لیا ہے...ابتسامہ!
اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے..آمین!
لیکن میری مطلوبہ کتاب برائے "عقیدہ" ہے نا کہ برائے عبادات.
لہذا دوبارہ اپنے پاس چیک کر لیں!!..ابتسامہ!
چلیں اللہ کا شکر ہے کہ مل گئی۔۔
ورنہ @محمد نعیم یونس بھائی نے جس دل سوزی سے مدد مانگی تھی بے چین ہوگیا تھا،اب ان کی مدد ہوگئی تو چین ہی آگیا ۔
ابتسامہ!
جزاکم اللہ خیرا یا اخی الکریم.
اپنے رب سے اُمید کرتا ہوں کہ آپ کی بے چینی کو قبول فرما کر آپ کے لیے باعث اجروثواب بنائے..آمین!
مزید دعا میں یاد رکھیں!! ابھی مطلوب و مقصود نہیں ملا....ابتسامہ!
جزاکم اللہ خیرا یا اخی الکریم.
اپنے رب سے اُمید کرتا ہوں کہ آپ کی بے چینی کو قبول فرما کر آپ کے لیے باعث اجروثواب بنائے..آمین!
مزید دعا میں یاد رکھیں!! ابھی مطلوب و مقصود نہیں ملا....ابتسامہ!
@محمد نعیم یونس بھائی ،
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
یہ کتاب مقفود ہے ، بیت السلام والوں کے پاس بھی نہیں ہے ، ملتان میں بھی نہیں مل سکی ، کراچی اور حیدرآباد میں بھی تلاش کرلی ۔
بیت السلام والوں نے کہا ہے کہ اگلے ایڈیشن کی پرنٹنگ تک انتظار کریں ۔ آخری ایک کاپی تھی انکے پاس اسکے بھی کچھ صفحات خراب تھے ، وہ بھی اب ان کو نہیں مل رہی ۔