عبدالرحمن حمزہ
رکن
- شمولیت
- مئی 27، 2016
- پیغامات
- 256
- ری ایکشن اسکور
- 75
- پوائنٹ
- 85
چلیں اللہ کا شکر ہے کہ مل گئی۔۔
ورنہ @محمد نعیم یونس بھائی نے جس دل سوزی سے مدد مانگی تھی بے چین ہوگیا تھا،اب ان کی مدد ہوگئی تو چین ہی آگیا ۔
ابتسامہ!
چلیں اللہ کا شکر ہے کہ مل گئی۔۔
محترم بھائی!
جزاکم اللہ خیرا یا اخی الکریم.چلیں اللہ کا شکر ہے کہ مل گئی۔۔
ورنہ @محمد نعیم یونس بھائی نے جس دل سوزی سے مدد مانگی تھی بے چین ہوگیا تھا،اب ان کی مدد ہوگئی تو چین ہی آگیا ۔
ابتسامہ!
آمین ۔۔ اب دعا کے بغیر کام نہیں بنے گا ۔جزاکم اللہ خیرا یا اخی الکریم.
اپنے رب سے اُمید کرتا ہوں کہ آپ کی بے چینی کو قبول فرما کر آپ کے لیے باعث اجروثواب بنائے..آمین!
مزید دعا میں یاد رکھیں!! ابھی مطلوب و مقصود نہیں ملا....ابتسامہ!