مفتی عبداللہ
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 21، 2011
- پیغامات
- 531
- ری ایکشن اسکور
- 2,183
- پوائنٹ
- 171
بھت افسوس سے کھنا پڑھتاھے کہ طاھرالقادری صاحب قرآن وحدیث میں تحریف کی علاوہ اکثرحوالے غلط بتاتے ھیں
درج ذیل مضمون پر نقد بھی نہایت ضروری ہے :باذوق بھاءی نے توجہ دلائی بعض اور ساتھیوں نے بھی پروفیسر صاحب کے کچھ مزید شذوذات کی طرف توجہ دلائی ہے مثلا شرک سے متعلق بعض تحریروں کے حوالہ جات وغیرہ۔ ان شاء اللہ اسے اس مضمون میں شامل کر لیا جائے گا۔
سلام علوی صاحب!
آپ کی تحریر پڑھ کر یوں محسوس ہوا جیسے آپ کو ڈاکٹر صاحب سے علمی نہیں کوئی ذاتی دشمنی ہے جس کا ثبوت آپ کے اس جملے سے ملتا ہے
”
اس کے بعد انہوں نے دو مزید شادیاں کی۔ ان کی پہلی شادی جھنگ، دوسری ناروے اور تیسری کراچی سے ہے۔“
اور اگر واقعی ہی یہ حقیقت ہے تو ازراہ کرم کوئی ٹھوس ثبوت مہیا کریں ۔ ورنہ اس طرح کی لغویات سے پرہیز کریں