• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پلیز ہمارے پراجیکٹ میں ووٹ دیں۔۔۔

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26

باذوق

رکن
شمولیت
فروری 16، 2011
پیغامات
888
ری ایکشن اسکور
4,011
پوائنٹ
289
اعجاز بھائی! یار یہ وزارۃ المیاہ کا نام لکھ کر دل جلانے والی باتیں نہ کرو۔ آپ کو پتا ہے کہ گذشتہ تین دن سے شارع برصغیری کا پانی بند کر کے یہ لوگ پتا نہیں کون سے ظلم کا بدلہ لے رہے ہیں؟
ہمارے ایک پان کے دیوانے دوست تو فرماتے ہیں کہ : ایک ذرا سا پان کھا کر سڑکوں پر تھوکنا بھی کوئی ظلم ہے بھلا ؟ جس کی سزا پانی بند کر کے دی جا رہی ہے؟
لولززز
ویسے ووٹ دے دیا ہے۔ خادم بھائی سے پوچھیں کہ انارکلی پر کب دے رہے ہیں پھر دعوت شاوت؟
 

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
باذوق بھائی آپ ووٹ دیں پھر اس کے بعد پان والی تصاویر پر بھی وزارۃ المیاہ کے لوگو لگالیں گے کہ پانی بند کرنے کی وجہ سے لوگوں کے تھوک کا رنگ سرخ ہوگیا ہے۔
 
Top